کیا آپ ایسے انسان کو معاف کرسکتے ہیں؟?🔥
جس نے حد سے زیادہ آپکا دل دُکھایا ہو..💔🌚
Tell me😶😑
اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سُنو
اُس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے
💔Syed Zada🔥
:جس دن ہوگا میرا *ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ
*💔😘
اس دن مجھ پر محبتوں کی برسات ہوگی 🔥💔😢
In Sha Allah buhat jald😭😭😭
یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے
🖤Syed Zada🔥
بنا قصور کے سزا ملی مجھکو۔۔۔
تکلیف تو ہو گی نا۔۔۔
🖤Syed Zada🔥
اس نے ہمیں نظر انداز کیا_*
ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا
🖤Syed Zada🔥



-"🥀💯
-" آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے "- 🙃💔🔥
_____"🌸
شــــــکر ادا کرنے کی وجہ
نہیں ڈھــــــونڈنی چاھیئے
بلکہ عــادت ڈالنی چاھیئے
کیونــــکہ شکـرگزار لوگوں
سےاللہﷻ بڑی محبت کرتا
ھے۔۔
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے
🍂🍃🍂
غلط تهے وعدے مگر دل یقیں رکهتا تها
وہ شخص لہجہ بڑا دلنشیں رکهتا تها
🖤Syed Zada🔥







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain