خود سے لڑتا ہوں بگڑتا ہوں منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے..!
زندگی نے مجھے مرنے کا کہا تو نہیں
میرے حالات مگر مجھ کو جینے نہیں دیتے..!
*_ہم فقیروں کا دل دکھایا ھے_*
*_جا محبت تجھے خدا پوچھے_*🔥🖤
*ہم تک اگر پہنچ پاؤ تو آ جانا*
*اپنا تعلق ھے اداس فرقوں سے.🔥🖤*
اب بہت ڈر لگتا ہے جب کوئی
کہتا ہے ہے یقین کرو میرا💔
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
فقط زنجیر بدلی جارہی تھی
میں یہ سمجھا رہاٸی ہوگٸ ہے
💔😢💔
فرصت نہیں ہے ان کو جفا کی بھی اور ہم💔
بے وجہ کر رہے ہیں تکلف وفاؤں کا
یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے ۔۔۔
ہمارے جیسوں کے #نعم_البدل نہیں ہوتے۔۔۔۔
میں ڈرتا ہوں اس وقت سے کوئی پوچھ نہ لے
وہ اگر روح میں سمایا تھا تو بچھڑا کیسے 😔
آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگائیے گا
میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں
شاخِ اُمید جل گئی ہوگی
دل کی حالت سنبھل گئی ہوگی🔥
فقیر کہہ گیا ہم کو کہ سر کا صدقہ دو
فقیر دیکھ چکا تھا زوال ماتھے پر
"-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔💔
"-افسوس پھر بھی اکیلے ہو🤞🏿🥀
🐣🔥
قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے💔
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے🥺
نظر آئے تو اسے دیکھتے رہنا کہ وہ شخص
خواب ہے اور مکرر نہیں ہونے والا
ہماری آنکھ میں کچھ بھی پڑا نہیں صاحب
ہمیں کسی کی محبت رلائے رکھتی ہے.