اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہو گا جتنا میں نے تجھے صرف سو چا ہے
یقین تو نہیں کہ تم یاد کر سکتے ہو
مگر یہ ہچکیاں وہم میں ڈال رہی ہیں.
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
شکر کریں گناہ کی بدبو نہیں
ورنہ یہ دنیا رہنے کے قابل نہ ہوتی ۔۔!
حالات سیکھا دیتے ہیں باتیں سننا اور سہنا🥀🔥
ورنہ ہر شحص اپنے اپ میں بادشاہ ہوتا ہے🥀✌🏻
ﻏﻠﻂ تهے ﻭﻋﺪﮮ مگر میں یقیں رکهتا تها..!!!!!
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ لہجہ ﮨﯽ بڑا دلنشیں رکهتا تها..!!!
یوں ستاتے ہی رہتے ہو ..
حشر میں نہیں آنا کیا .
.😢
"یہاں اداس ہے ہر ایک شخص،
"کوئی اندر سے کوئی باہر سے۔۔!!
بیٹھ جا اُس کی عِدت میں
جو تیرا تھا اب نہیں رھا😟💔
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
:غیروں کی نفرتوں کا ھم نے ذکر ھی کب کیا ھے!_______
اپنوں کی شفقتوں کے ستاۓ ھوۓ ھیں ھم!_____💔💔💔💔💔😭😭😭
دنیا کا سب سے بڑا روگ،
کیا کہیں گے لوگ🥀🖤🙄
صبر خاموشی اور لاتعلقی، 🌚
کبھی کبھی یہی راستہ رہ جاتا ہے.🥀
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂
جن کا عنوان بن گئی وہ نظر
کتنے رنگین ہیں وہ افسانے
آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے؟؟
چھوڑیے نا مزاق کی باتیں..
اِک مختصـر سـا قصـہ تھـا ،،،
وہ شخص میرا حصـہ تھـا ۔۔۔💔💔👉👉🔥
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا 💔✌.
*صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں ... نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیــــــــں .......!!!*💞💞
میرے مرنے کی افواہ ہی پھیلا دے کوئی...👌
کسے خبر کہ وہ جھوٹی خبر سے لوٹ آئے...🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain