وہ لوگــ خاموشــی کو پسنــد کرتے ہیں
جنہــوں نے شور سے چـوٹیں کھائی ہـوں۔
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
چہرہ وہی رہا _____ مگر آنکھیں بدل گئیں...!!
اک پل میں مجھ کو جان سے, انجان کر گئ...
شدید طلب ہے مجھے اس کی
اور وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سےحقیقت نہیں پوچھی جاتی !😔
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں ،،
تو آکے جا بھی چکا ہے میں انتظار میں ہوں،،،!
🌹زندگی کے ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ لیکن
کسی کے بھروسے اور جزبات کا نہیں🖤
موت کیا مارے گی ہم کو _،،
ہمیں تو مار کے کھا گئی زندگی _،🖤
Ya Allah pak bs kr dy ab mujh se bardasht nhi hota🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
نہ کیا کرو اپنے دردِ دل کو شاعری میں بیان
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر
اپنی دنیا میں خوشی آئی تو ایسے آئی
جیسے اک نقش بنے بنتے ہی پھر مٹ جائے
تیرے بعد نظر نہیں آتی__مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا__میرے بس کی بات نہیں...!!
*کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں*
=
=
*اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں..*.💔
ہائے جب عشق ہوا تھا تجھ سے ~🙂🥀
افف!! وہ عالم میری نادانی کا ~😪❌
میرا رنگ روپ بگڑ گیا...
میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا... 💔
*_وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔_*
*_جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💔🔥
*_افسوس کوئی پوچھتا نہیں ہے دل کا حال😕_*
*_ہر کوئی پوچھتا ہے تیرے رنگ کو کیا ہوا😥
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔*
ہائے اُن کی حسرت بھی رہی ، اُن سے گریزاں بھی رہے 🌚🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain