آنکھوں میں مر جانے والے خواب
اکثر ہمیشہ کالے حلقے بن جاتے ھیں
موت سے کہو مجھے لے جائے,
زندگی ___کے قابل نہیں ہوں___میں…
ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﻟﻮﮒ
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻮﺕ ﭘﮧ ﺧﻮﺏ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ
اس نے بھی دفن کر دیا ماضی
میں بھی پھر حال میں نہیں آیا

شوقِ وفا نہ سہی،
خوفِ خدا تو رکھیئے
مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔
😭
میری آنکھوں میں ابھرتے غم کو😢
اُس نے محسوس کیا ہی ہوگا💔
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯
عجیب سی خواہش ہے اس بار ....!!🤷♂️
کوئی ٹوٹ کے چاہے اور میں بے وفا نکلوں...!! 💔
بے وجہ چھوڑ تو گے ہو,,,
بس اتنا بتاو سکون ملا کے نہیں,,,
💔
عشق کی چوٹ تو پڑتی ہے دلوں پر یکساں
ظرف کے فرق سے آواز بدل جاتی ہے۔
"صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت 🖤🥀"
میں تجھے__تاعُمر یاد آؤں....
بھولنے والے، تیری سزا ہو یہ!♥🔥
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ ﮔﯽ ﺩﺭﺩ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ
ﮐﻮ
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ____ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﮔﮯ💔
میں یہ سمجھا تھا فقط بچھڑے ہیں
صائم
ہائے قسمت! بھلا دیا اس نے۔۔🥺
فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے۔۔۔
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی۔۔۔
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی 😀... اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی 🌏 💫
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں۔
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ۔💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain