*`اللّٰہ نے آپ سے کبھی یہ وعدہ نہیں کیا کہ وہ اس دنیا کو آپ کے لیے جنت بنا دے گا۔*☀️ *یہ دنیا مصائب کا گھر ہے یہاں تو بڑے بڑے انبیاء پر تکالیف آئی ہیں،*✨ *اس لیے خود کو مضبوط کریں_____صبر سے کام لیں۔۔۔۔۔۔!!* *جو نعمتیں میسر ہیں ان کی طرف دیکھیں، ان کا شکر ادا کریں، دوسروں سے موازنہ کرنا چھوڑ دیں* *اللّٰہ نے ہر ایک کو اس کے نصیب کے مطابق دیا ہے______جو آپ کے لیے ہے، وہ آپ کو مل کر رہے گا۔۔۔۔۔۔اس لیے جو لوگ آپکے خلاف تدبیر کرتے ہیں؛*⚡ *ان سے پریشان پریشان مت ہوں۔۔۔۔۔ اللّٰہ پر توکل کریں اور اسی سے مانگیں کیوں کہ وہی دے سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔اور وہی دے گا۔*
"When website admins become perverts, the website also becomes deserted. Just look at Damadam website, for instance. Boys send friend requests to MHB11 daily, but it gets rejected. However, if a request is sent from an ID with a girl's name, MHB11 promptly accepts it. What a shame."
"Here, only those who didn't fall into the trap of emotional love have succeeded. Some people still check if someone is online or not, as if they're searching for their soulmate."