Paintings Dashing.Rajpoot : ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا..' ایک عورت کو پتہ چلا تو اسکی... MORE▼اصلاح کی نیت سے اسکے پاس گئی اور بولی : " میں نے سُنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو "۔۔؟ آدمی : دنیا کو دفع کرو جی ...! " میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیران ہوں کہ اس عمر میں بھی یہ حُسن " یہ جمال " یہ دلکشی " ....! عورت شرماتے ہوئے بولی : " ہائے اللہ یہ دنیا بھی کتنی ظالم ہے اچھے بھلے آدمی کو جھوٹا کہتی ہے "___، - 19 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Dashing.Rajpoot : محبت کا دعویٰ کرنا کافی نہیں اگر آپ ایک دوسرے کی عزت نفس اور آزادی کو... MORE▼اہمیت نہیں دیتے تو یقین جانے آپ نے کبھی محبت کی ہی نہیں۔ یہ دو وہ اہم عنصر ہیں جو رشتوں کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی شخصیت میں بھی نکھار پیدا کرتے...!!! - 19 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Dashing.Rajpoot - 23 months ago boring ho gaya na Ye Damadam mast qalander??😂 FOLLOW 4REPLIES REPORT Beautiful People Dashing.Rajpoot : تیری آنکھوں کا طلسماتی سا مخمور سحر مجھے چونکانے میں ناکام نہیں ہوتا ہے ... MORE▼چند لمحوں کے لئے وقت ٹھہر جاتا ہے چند لمحے تو کوئی کام نہیں ہوتا ہے💕. - 25 months ago FOLLOW 27REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Beautiful People Dashing.Rajpoot : تیری آنکھوں کا طلسماتی سا مخمور سحر مجھے چونکانے میں ناکام نہیں ہوتا ہے ... MORE▼چند لمحوں کے لئے وقت ٹھہر جاتا ہے چند لمحے تو کوئی کام نہیں ہوتا ہے💕. - 25 months ago FOLLOW 27REPLIES SHARE LINK REPORT