*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جائے تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
جو انسان حد سے زیادہ پیار کر سکتا ہے وہی انسان حد سے زیادہ نفرت بھی کر سکتا ہے کیوں کہ شیشہ کتنا بھی خوبصورت ہوں ٹوٹنے کے بعد خنجر بن جاتا ہے
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*کوشـش* کریں بِنا *مطلب* کے
*اچھـے* بنیں مطلب سے تو بہت
سے اچھے بنے *پھـرتـے* ھیــــں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
#غالب وہ دن گئے۔۔
اب یہ حماقت کون کرتا ہے۔۔
وہ کیا کہتے ہیں اُسے🤔"محبت"
ہاں!محبت اب کون کرتا ہے۔۔🖤
💯✔️
Mubarak ho ......
Whatssap ki privacy nahi rahi
😐😣😐
💔🥀 لو ماں🥀💔
🥀💔ایک اور سال گزر گیا ،اپکے بغیر💔🥀
The first day of "2021" is Friday😊
it will be full of blessings
IN SHA ALLAHA❤️
خود کو بدلنا سیکھو،سال تو ہر سال بدلتا ہے