*✍🏻✍🏻آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ کچھ نہیں دیکھ پاتیں، اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہیں پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے.....!!!!* 🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
*✍🏻✍🏻جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں...!* *لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں...!* *🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*