Damadam.pk
DeFauLT3R_BaXHa's posts | Damadam

DeFauLT3R_BaXHa's posts:

DeFauLT3R_BaXHa
 

ای میل جتنی مرضی ترقی کر لے
خبر پہنچانے کا تیز ترین ذریعہ آج بھی فی میل ہی ہے👩🏻🦰😄

DeFauLT3R_BaXHa
 

*ایک راز کی بات بتاؤں۔۔۔*لڑکیاں کتنا بھی پڑھ لکھ لیں*لیکن وہ کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتیں

DeFauLT3R_BaXHa
 

"میرے پاس ٹینشن ہے
ڈپریشن ہے ، مُصیبتیں ہیں
اُداسیاں ہیں ، سر درد ہے
تُم سب کے پاس کیا ہے غریبوں ۔؟ " 💔😒😂🤣🤣🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

میری کزن کا بیٹا رو رہا تھا مَیں لوری سُنانے لگا پڑوسن کی آواز آئی کاکے نُوں رو لین دے تیری مہربانی تُوں چُپ کر جا
😕

DeFauLT3R_BaXHa
 

267 کا پٹرول اور 500 کی گولڈلیف......
اقبال تیرے شاہین بیچارے نہ گھوم سکتے ہیں نہ جھوم سکتے ہیں😂😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

ٹیچر.فٹبال میل ہے یا فی میل .
سٹوڈنٹ نے ٹیچر سے کہا جس کے پیچھے 22لڑکے بھاگ رہے ہو وہ فی میل ہی ہو گی😊😂🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

🙈میں تو چھوٹے قد کی لڑکی👰 سے شادی کرونگا😁😁
کیونکہ 🤭
🙈🙈🙈مصیبت جتنی چھوٹی ہو اتنا ہی بہتر ہے🤣🤣🤣
#

DeFauLT3R_BaXHa
 

ایک بندہ اپنی بیوی کو مار رہا تھا
میں نے کہا اگر مرد ہو تو مرد پر ہاتھ اٹھاؤ
پھر جب مجھے ہوش آیا تو میں ہسپتال میں تھا😷🥺

DeFauLT3R_BaXHa
 

پرائیوٹ سکول کے بچے " Zoo " میں 😊😊
.......
" Look Monkey Is Sleeping Don't Disturb " 🙂
.......
گورنمنٹ سکول کے بچے " Zoo " میں 😜😜
.......
او ویکھ شیدے، تیرا پیو ستا پیا ای۔۔۔۔۔😜😂😂😂
" مار وٹا "!! 🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

عورت جتنی مرضی لیموں پانی، روح افزا، لسی پی لے لیکن ان کے کلیجے کو ٹھنڈ مرد سے بحث کر کے ہی ملتی ہیں۔۔۔🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

لنگر چل رہا تھا اندر گیا تو چاول ختم
باہر نکلا تو چپل غائب
😷😁🙄

DeFauLT3R_BaXHa
 

سگریٹ پیتی عورت سے نفرت کی جاتی ہے۔
لیکن مرد سے نہیں 😒
حالانکہ عورت سگریٹ پیتی ہوئی خوبصورت لگتی ہے..😅🤞😜

DeFauLT3R_BaXHa
 

تمام لڑکوں سے گزارش ہے کہ لڑکیوں کی طرح
لمبے بال نہ رکھیں ابھی 2 گھنٹے فضول ایک
گاڑی کے پیچھے گھوم کر آیا ہوں😒😏😒🙄😒😒

DeFauLT3R_BaXHa
 

گھر سے باہر نکلا تو دیکھا ایک 12 سال
کا لڑکا فون پر کیسی سےکہ رہا تھا
تُم بھی نہ بچّوں جیسی باتیں کرتی ہو ۔🤣🤭😁🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی !!
جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نا ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے !!
جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو اُس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اُسکی شادی کی بھیک مانگ چُکی ہے !!
جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر !!
جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کرسکتی !!
خدارا اپنے الفاظ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اُٹھاؤ دوسروں کا سہارا بنو !! 🌻

DeFauLT3R_BaXHa
 

نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت ہم سادگی میں اپنا معیار رکھیں گے💯💗
کوئی نفرتیں ہزار کرے ہم سے مگر ہم۔ سدا محبتیں برقرار رکھیں____ گے💯

DeFauLT3R_BaXHa
 

امی ابو خود بیمار ہو جائیں
تو کہتے ہیں موسم چینج ہو رہا ہے
اور اگر ہم ہو جائیں تو کہتے ہیں
اور کھا سموسے پکوڑے😒😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

آگئی گرمی اب رات کو مچھر سونے نہیں دینگے اور دن میں آئسکریم والے
ٹو نو نو تو نو نو
ٹو نو نو نو نو 🤣😑😑😑

DeFauLT3R_BaXHa
 

*_"ہنسنا منع ہے "_*
*خالی جگہوں پر ہاں یا نہیں لگاؤ!!!👍🧐*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں انسان نہیں بندر ہوں🤭*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہی پاگل ہوں😲*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے دماغ میں گند بھرا ہے🤪*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے پاگل خانے جانا ہے🙃*

DeFauLT3R_BaXHa
 

مجھے ایک ایسی لڑکی کی ضرورت ہے جو ٹائم پاس کرے نہ خود سیریس ہو نہ مجھے سیریس ہونے کا کہے۔