جب لڑکی کو ہانڈی والے چمچے سے مار پڑتی ہے
تو واٹس ایپ پر آ کر کہتی ہے
لگاؤ نا آج شاعری کی محفل
آج ہمارا دل بہت اداس ہے😜😟
انڈیا نے حملے کی دھمکی دی😨😩
وہ نہیں جانتا پوری دنیا ہمارے ساتھ ہے💪
کیونکہ ہم نے سب کے پیسے دینے ہیں 🤣🤣
🤧🤧😅😅😂😂😂😂😂
مسٹر چپس نے کیتھرین کے پیار میں اٹھارہ چیپٹر لکھ ڈالے
واہ انگریزو محبتاں تواڈیاں تے سپلیاں ساڈیاں🙄😒
*چار پانچ دفعہ کا ذکر ہے* 🤭😁😜
*ایک کیڑا تھا🤯*
*اس نے گڑ کا ٹکڑادیکھا وہ اسے کھانے ہی لگا تھا*
*😳 اچانک اس کو ایک کیڑی نظر آئی😍😍*
*اس نے گڑکو دفع مارااور کیڑی کے* *پیچھے چل دیا 🙈🥰😍*
*مورل آف دی سٹوری 🙂*
😂😂😂
*گڑ نالوں عشق میٹھا😋💖*
درِ نبی ﷺ پر پڑا رہوں گا،
پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا،
کبھی تو قسمت کھلے گی میری،
کبھی تو میرا سلام ہو گا...
❤️❤️❤️❤️
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.
خوش قسمتی ہے تمہاری کہ تمہیں آزمایا جا رہا ہے۔
ورنہ ایسا شرف ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا۔✅💖
شوہر کا بہترین تکیا بیوی کابازو ہوتا ہے 🥰🙆🤗
خیر سانوں کی😏😏😏🙈🙈🙈
چوزے لے لو چوزے 🐥🐥😒🙄😂
کبھی پسند نہ آۓ میری پوسٹ تو بتا دینا🤗ایسا چماٹ پڑے گا کہ سب کچھ اچھا لگنے لگے گا😏😏حد ہے مفت کی پوسٹ پہ بھی نخرے😒🙉😁😁😂😂😂
جن کی شکل ملتی وہ بہن بھائی ہوتے۔ جن کی عقل ملتی وہ دوست ہوتے اور جن کی نہ عقل ملتی نہ شکل وہ میاں بیوی ہوتے ہیں۔🤷😂
#checoo. 🚴
اب تو اتنی مہنگائی ہو گئی ہے کے 🤧
دال ماش بھی "دال بدمعاش" نظر آتی ہے 😐😂
خواتین کو پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو آجاتے ہیں جبکہ مردوں کو خریدتے وقت آجاتے ہیں اور یوں حکومت نے مرد و عورت کو برابر کر دیا ہے....😒😒
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
رات کو دھوپ میں بیٹھ کر پکوڑے کھانے
اور ریڈیو پر فلم دیکھنے کا اپنا ھی مزہ ھے
😎🙂😜🤣
😌
آنکھ میں آنکھ ڈال دیکھا ہے✨
میں نے سارا جمال دیکھا ہے✨
تیری یادوں کے اک لمحے میں🥀
میں نے گزرتا سال دیکھا ہے🥀
کوئی اس کے سوا نہ رہتا ہو✨
اُس نے دل تک نکال دیکھا ہے✨
میں ہوں، تم ہو، اور ڈھیر باتیں ہیں🥀
کتنا اچھا خیال دیکھا ہے🥀
صدا رہنے نہیں یہ تخت و تاج✨
عروج نے بھی زوال دیکھا ہے✨
بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
کیا آپ کا دل نہیں کرتا...🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔؟
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....😝😝😝😝😝😝🤣😂😂😂
*یا اللہ مجھے🤲Noor دے*
*ساتھ میں Eman دے اور Haya بھی دے اور Janatکو میری تقدیر بنا دے😁*
*یہ Sara ابھی دے🙄*
*اور جو یے Postپڑھرہی ہے وہ بھی دے🤧*
آسـان نہیـں ہـــے مجھـــے پـڑھ لینـا
لفظـوں کـــی نہیـں جذباتــــ کـــی کتابــــ ہـوں میـں🙌♥️
#D3Fــ٨ــــہہـ٨ــــہہہـ٨ــــ💔
```اَگـر کِسی مُــوڑ پِـہ مِل جَاؤں تَو مُنہ پَھیر لینا 🌚
پُرانا عِشــق ھُــوں اُبھــرا تَو قَیامـت ھَـو گی ❤🔥```
#D3Fــ٨ــــہہـ٨ــــہہہـ٨ــــ💔
ہم تو فدا ہوگئے انکی ترچھی نگاہوں پر 😍
😂😁🙄😒😂
ہمیں کیا پتہ تھا کہ صنم دیکھتا ہی ٹیڑھاہے🙄
😁😧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain