Damadam.pk
DeFauLT3R_BaXHa's posts | Damadam

DeFauLT3R_BaXHa's posts:

DeFauLT3R_BaXHa
 

لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا🥱
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂😁😜

DeFauLT3R_BaXHa
 

انا کا بوجھ کبھی جسم سے اتار کے دیکھ!!
مجھے زباں سے نہیں، روح سے پکار کے دیکھ!!
ذرا تجھے بھی تو احساسِ ہجر ہو جاناں!!
بس ایک رات میرے حال میں گزار کے دیکھ!!🖤۰

DeFauLT3R_BaXHa
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں
#D3Fــ٨ــــہہـ٨ــــہہہـ٨ــــ💔

DeFauLT3R_BaXHa
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
✍یہ جہان مکمل جہان نہیـــــــــں ... یہ زندگی مکمل زندگی نہیـــــــــں ...
یہاں ہر خوشی ... ہر نعمت ٹکڑوں میــــں ہی ملے گی ... انہی ٹکڑوں کو چُنتے رہیــــــــں ...
جیسا ملے ... جتنا ملے ... غنیمت سمجھیــــں ... اور ایک مکمل زندگی اور ہمیشگی کا انتظار کریں .....!!!

DeFauLT3R_BaXHa
 

*اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں.. اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں 🥀🥀

DeFauLT3R_BaXHa
 

مُجھے ایسا لگتا ہے کہ چائے ایک درویشی مشروب ہے.
سٹریس میں ہیں چائے،
غصے میں ہیں چائے،
موسم کا اثر چائے،
اپنوں کے ساتھ چائے،
تنہائی کی ساتھی چائے،
دُکھ سکھ کی ساتھی چائے☕
#TeaLovers💗

DeFauLT3R_BaXHa
 

جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے
اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے
#D3Fــ٨ــــہہـ٨ــــہہہـ٨ــــ💔

DeFauLT3R_BaXHa
 

, خوبصورت آنکھوں سے جب وہ ہمیں دیکھتے ہے 🥀😍❤️
تو ہم گھبرا کے آنکھیں جھکا لیتے ہے 🥀🙊❤️
کون ملاۓ ان آنکھوں سے آنکھیں 🙈😍
سنا ہے کہ وہ آنکھوں ہی آنکھوں سے اپنا بنا لیتے ہے
#D3Fــ٨ــــہہـ٨ــــہہہـ٨ــــ💔

DeFauLT3R_BaXHa
 

تمہیں محبت سکھاتا ہوں، یہاں بیٹھو
کُچھ غزلیں سُناتا ہوں، یہاں بیٹھو
اچھا تو جان، وہ جگنو پسند ہیں تم کو
تمھارے بالوں میں سجاتا ہوں، یہاں بیٹھو
کیوں اُداس ہو کیوں یہ آنسو بہا رہی ہو ؟
میں تُم کو ہنساتا ہوں، یہاں بیٹھو
اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہو پیاری
کیوں____؟ اچھا بتاتا ہوں، یہاں بیٹھو
کل شب جو ___ گزاری ہے تیری بن
تجھ کو حال دِل سناتا ہوں، یہاں بیٹھو 🙂___🍁
#D3Fــ٨ــــہہـ٨ــــہہہـ٨ــــ💔

DeFauLT3R_BaXHa
 

✨اے مُحبّت❤_____تُو میرِی مُحبّت کا خیال رکھنا💞
✨میں رہُوں نہ رہُوں❤_____تُو انھیں سنبھالے رکھنا
✨بہت ناداں ہیں ❤_______وہ میرے جانِ وفا💞
✨تُو اُن کِی ہنسِی کو ہمیشہ____برقرار رکھنا♥️
. #D3F..ــ٨ــــہہـ٨ــــہہہـ٨ــــ💔

DeFauLT3R_BaXHa
 

کہ جب بدنصیبی عروج پر ہوتی ہےتو
کسی لاحاصل شخص سے عشق ہوجاتاہے 🖤
#D3F💔

DeFauLT3R_BaXHa
 

کوشش کیا کریں کہ آپ طالب علم والوں میں سے ہوں
کیونکہ جن کو لگتا ہے وہ سب جانتے ہیں وہ انکی سب سے بڑی بے وقوفی ہوتی ہے ۔۔۔
#D3F💔

DeFauLT3R_BaXHa
 

اگر کسی لڑکی میں اتنی ہمت ہے
تو مُجھے Koja بول کے دکھائے لڑائی پکی ہوگی😇🙄

DeFauLT3R_BaXHa
 

یہ دلبری یہ ناز یہ انداز یہ جمال
انساں کرے اگر نہ تری چاہ کیا کرے
#D3F💔

DeFauLT3R_BaXHa
 

تمہارا میرے ارد گرد رہنا ایسا ہی ھے ..!!
جیسے گلستان میں..!!
لاکھوں پھولوں کے درمیان کِھلتا ہوا گلاب..!! 🙂🖤
#D3F💔

DeFauLT3R_BaXHa
 

دل تو میں کسی کا بھی چرا لوں 🤭🙈
لیکن 🥺😟
ماما کہتی ہیں چوری کرنا گناہ ہے
😜?😁🙈🤭?

DeFauLT3R_BaXHa
 

اگر کسی کا جانو بیزی ہے😁
تو وہ مجھ سے بات کر سکتی ہے
خدمت خلق 😂🙈

DeFauLT3R_BaXHa
 

محترمہ
اتنی بڑی ہو کر 5 روپے والا پاپڑ کهاتی ہو
شرم نہی آتی.😄

DeFauLT3R_BaXHa
 

اگر پاکستان میں One side lovers کو اکٹھا کیا جائے تو ایک نیا ملک
بن سکتا ہے جس کا قومی ترانہ ہو گا😓
تو پیار ہے کسی اور کا😕
تجھے چاہتا کوئی اور ہے🤭
😂😂😂😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

اگر میں
اپنی تصوراتی سلطنت کی
تخلیق کرلوں تو
میرے قلعے کے دیوان میں ہر خاص و عام کو
آنے کی اجازت ہوگی
ماسوائے
تمہارے۔۔۔۔۔۔۔!
اسے میرا احتجاج سمجھو
یا
اجنبیت کا احساس
تم میری ازخود قائم کردہ دنیا میں
اب کہیں بھی اپنا مقام
نہیں رکھتے...🥀