Damadam.pk
DeFauLT3R_BaXHa's posts | Damadam

DeFauLT3R_BaXHa's posts:

DeFauLT3R_BaXHa
 

"ایسے انسان کو اپنا رفيق بناٶ جو آپ کو تب ہنساۓ ، جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں"🥀
💜

DeFauLT3R_BaXHa
 

بس بہت ھو گیا 🙄🙄
اب اگر آپ کا ری ایکٹ
نہ آیا تو
ھم صوفے سے
کود کر اپنی جان دے دینگے😰
اڑتے جہاز کے
نیچے لیٹ جائینگے😣
سوکھی نہر میں
ڈوب کر اپنی جان
دے دینگے😷
ڈسپرین کی گولی
کھا کر خودکشی
کر لینگے😓
ری ایکٹ کریں
ورنہ😒
نہیں تو ھم چائے☕
پی کر پھر سے سو جائیں گے😌😴😴

DeFauLT3R_BaXHa
 

میں نے اپنے ہاتھ جادو سے ہاتھ غائب کر دیے..
جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کوشش کیا کرتے تھے...
جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں...
جب آنکھ بند کر سونے کا ڈرامہ کرتے تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے...
سوچا کرتے تھے کی یہ چاند
ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے...
فریج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کے اس روشنی کب بند ہوتی ہیں...
بچپن میں سوچتے ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے؟
اور اب سوچتے ہم بڑے کیوں ہو گئے؟

DeFauLT3R_BaXHa
 

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے ...
نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...
اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دوڑاتی تھی ...
آج پتہ چلتا ہے،
*دراصل وہ پتنگ نہیں تھی؛*
*ایک چیلنج تھا...*
خوشیوں کو حاصل کرنے کے لئے دوڑنا پڑتا ہے ...
کیونکہ *خوشیاں دکانوں پر نہیں ملتیں ...*
شاید یہی زندگی ہے ... !!!
جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک خوبصورت یاد بن گیا ... !!
جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی ...
آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!
اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے ہیں ... !!
خوشی کس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے ...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا ...
جب ہم اپنے شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھ سکتے ہیں

DeFauLT3R_BaXHa
 

امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لیے
ہمارے یہاں 17 سالہ جوان میت والی خوشبو لگا کر گرلز کالج کے باہر کھڑے ہوتے ہیں😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

رات میاں بیوی میں جھگڑا ہوا صبح بیوی غصے میں نہ اٹھی خاوند نے خود ہی بچوں کو ناشتہ کروایا، سکول کیلئے تیار کیا، بیگم بستر سے گھورتی رہی، خاوند بچوں کو لے کر سکول کیلئے نکلنے لگا تو بیگم اُٹھ کر بولی، رکیے چوہدری صاحب آج اتوار ہے

DeFauLT3R_BaXHa
 

کل بھتیجا جب ٹیوشن سے واپس گھر آیا تو بڑے غصے سے میری طرف دیکھ کر بولا😠
چاچو آپکی بےوفائی کی سزا وہ مجھ سے لے رہی ہے
بات بات پہ تھپڑ😆😅🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

🤣🤣😂.😐😐لڑکی! پاپا مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے😕
پاپا! بولو بیٹا🙄
لڑکی! میں ایک لڑکے سے پیار کرتی ہوں اور وہ امریکہ میں رہتا ہے 🙈
پاپا! لیکن بیٹا تم اسے ملی کہاں؟😳
لڑکی!Website پر ہماری پہچان ہوئی 🙊Facebook پر ہماری دوستی ہوئی Skype پر اس نے مجھے پرپوز کیا WhatsApp پر دو مہینے پیار کیا🙊🙈🙈💖😍
پاپا! واہ سچی تو اب Twitter پر شادی کر لو😂🤣 Flipkart سے بچے منگواہ لو🤣😂 Gmail سے ریسیو کر لو 🤣🤣😂😂اور فائنلی شوہر پسند نہ آئے تو OLX پر بیچ ڈالو🤣🤣😂.😐😐
بہت محنت سے کاپی پیسٹ کیا ہے کچھ تو بول کے جانا ظالمو۔۔۔😋👉😂😂😂😂🤎💞💞💞😜😜😜😜💯💯💯💯

DeFauLT3R_BaXHa
 

عورت ماں نہیں بن سکتی یہ سُن کر مرد دوسری عورت سے شادی کرتا ہےاگر یہی بات ایک مرد میں ہو کے وہ باپ نہیں بن سکتا تو بھی عورت بےاولاد رہ لے گی لیکن اپنے شوہر کو نہیں چھوڑے گی!
(عورت ایک خوبصورت تحفہ ہے)❤️

DeFauLT3R_BaXHa
 

امرود کھاتے وقت اس ميں کیڑا نظر آجانا
مسئلہ نہیں ہے اصل مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے
جب کیڑا بهی آدها ہو
🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

جب نورجہان جوان تہی تو ہم چہوٹے بچے تہے اب شیلا جوان ہے تو ہم بوڑہے ہو گٸے
سید قاٸم علی شاھ انٹرویو دیتے ہوے رو پڑے 🙈🙈🙈🙈🙈

DeFauLT3R_BaXHa
 

منگنی کے بعد
پاکستانی لڑکیاں
پہلی سہیلی : اے دکھا تو ذرا۔۔۔ ہماری گڑیا کے قابل بھی ہے کیا؟۔۔۔
دوسری سہیلی : (تصویر دیکھنے کے بعد) واہ یار کیا قسمت پائی ہے تو نے۔۔۔۔
تیسری سہیلی : ہیں ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہنائی؟ 😯۔۔۔ بندہ چھوڑ میں تو انگوٹھی پہ ہی مر جاواں۔۔۔۔
چوتھی سہیلی : سوہنا بہت ہے۔۔۔۔ اچھے سے پتہ چلا لینا کہیں اور چکر وکر نہ ہو۔۔۔۔
پانچویں سہیلی : بڑی گھنی ہو۔۔۔ کسی کو ہوا تک نہیں لگنے دی۔۔۔
پاکستانی لڑکے۔۔۔
انگیجمنٹ کے بعد
پہلا دوست۔۔۔۔ چل روٹی کھوا۔۔۔
دوسرا۔۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
تیسرا۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
چوتھا۔۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
پانچواں۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔🙏🙏😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

لڑکیوں کی اردو
عائزا : یار میں نے کل مینگو خریدے کچھ کاچے نکلے کچھ پاکے
عالیا: میرے سارے کھاٹے نکلے
😁😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

مجھے اپنے دل پہ بڑا ناز ھے 😍
پتہ ھے کیوں ؟؟؟ 🙄🙄
بہت سے لوگوں نے اسے دکھایا ھے 🙂😢
توڑا ھے 💔😢
پھر بھی مست چل رھا ھے ❤😎👉
اوریجنل ھے نہ😍😍💯
چائنہ کا تھوڑی ھے😒🙊😂😂😂😂
😌😏🤣🤣🤣😜🙈🙈🙈🙃

DeFauLT3R_BaXHa
 

.استادجی لگے چکی چلانے اور گندم پیسنے ...
شوہر داخل ہوئے اور پوچھا کہ یہ کون عورت ہے؟
خاتون ; پڑوس میں نئے کرایہ دار آئے ہیں، ان کی بیوی ہے، گندم پیسنے آئی ہیں ....
شوہر اور بیوی بہت دیر تک ہنسی مذاق اور باتیں کرتے رہے ...
.
1 گھنٹے بعد شوہر نے کہا: میں ذرا کونے کی دکان سے پان کھا کر آتا ہوں اور باہر نکل گیا.
ایک گھنٹے تک گندم پیستے-پیستے پسینے میں شرابور استاد نے
ساڑی اتار کے پھینکی اور آنا فانا میں وہاں سے سرپٹ بھاگ لئے.
.
15 دن بعد -
عورت کے بیٹے نے اسکول میں استادجی سے کہا: "ماں نے آپ کو سلام بھیجا ہے" ...
.
.
.استادجی گرجے- حرام خوروں، آٹا ختم ہو گیا ہوگا ... کیا 20 کلو آٹا کھا گئے، جو اب دوبارہ سلام بھیجا ہے .... 😄😄😄😄😄f

DeFauLT3R_BaXHa
 

ہنسی روک کر دکھائیں ...
.استادجی رسمی باتیں کرنے کے بعد، اپنی اصلیت پہ آیا، کہا: ماشاء اللہ، آپ کو خدا نے بڑی فرصت میں تراشا ہے -
لیڈی: "وہ تو ہے، شکریہ"
استاد: مجھے آپ سے عشق ہو گیا ہے محترمہ ...
خاتون ؛ جی ہاں وہ تو ہے، پر یہ بات اگر میرے شوہر نے سن لی تو بہت مشکل ہو جائے گا، وہ آتے ہی ہوں گے ... آپ اب جائیے، کل شام کو پھر اييےگا تب بات کریں گے ... میں انتظار کروں گی ...
.
استادجی چلنے کو ہوا ہی تھا کہ باہر سے اس خاتون کے شوہر کی آواز آئی: کون گھر میں گھسا ہے، حرام خور؟
استادجی گھبرایا ... میں چھپ جاؤں؟
خاتون نے اسے ساڑی پہنا دی، گھونگھٹ کر دیا
اور گندم پیسنے والی پتھر کی چکی کے پاس بیٹھا دیا
اور کہا: آپ آہستہ آہستہ گندم پيسے ... میں انہیں چائے وغیرہ پلا کر باہر بھیجتی ہوں، آپ کو موقع دیکھ کر بھاگ جائیے گا ۔

DeFauLT3R_BaXHa
 

ہنسی روک کر دکھائیں ...
.
ایک بہت ہی خوبصورت خاتون تھی. اپنے بیٹے کو پاس کے اسکول میں اردو سیکھنے کے لئے بھرتی کروا آئی ...
.
اردو پڑھانے والا استادجی اس عورت کی خوبصورتی کے بارے میں جانتا تھا. چھٹی کے وقت استاد نے اس کے بیٹے سے کہا: اپنی امی کو میرا سلام کہنا ....
.
بیٹے نے آکر ماں کو کہہ دیا کہ ماسٹر صاحب نے آپ کو سلام بھیجا ہے
خاتون نے بھی بیٹے کے ہاتھوں سلام کا جواب سلام بھیج کر دے دیا.
یہ سلسلہ ہفتے بھر چلا ...
.
خاتون نے "شوہر" سے مشورہ کیا اور اگلے دن بیٹے سے استادجی کو کہلوایا کہ امی نے "شام کو گھر پر بلایا ہے" ...
استادجی خوش ...
.
3 دن سے نہایا نہیں تھا، باسی شیروانی کو استری کروایا،
خوشبو مارا اور پہنچ گیا اس عورت کے گھر ..
خاتون نے پہلے اوبھگت کی، چائے ناشتہ کروایا، پھر، بیٹے کی تعلیم کے بارے میں معلومات لی.

DeFauLT3R_BaXHa
 

بیگم صاحبہ: جائیں۔ آپ نے کون سا کبھی میری سنی ہے۔ اپنی ہی چلاتے ہیں۔ مجھے ولیمے والے دن ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ آپ اپنی مرضی کرنے والے ہیں۔ میں سیدھی سادی، کم گو مل گئ ہوں اس لیے آپ کو من مانی کرنے کا موقع مل گیا ہے۔
صاحب: اللہ حافظ

DeFauLT3R_BaXHa
 

صاحب: ہاں مگر تم کیوں پوچھ رہی ہو؟؟؟
بیگم صاحبہ: اس لیے کہ ان کی بیگمات ان کو منع نہیں کرتیں دوستوں میں فضول وقت ضائع کرنے سے۔ دوسرا یہ کہ میری کزن کے لیے رشتہ بھی دیکھنا ہے۔
صاحب: نہیں سب شادی شدہ ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ سب اس وقت دوستوں میں وقت گزارنے کے لیے اپنی بیگمات سے مغزپچی کر رہے ہونگے۔
بیگم صاحبہ: یہ نہیں کہ گھر جا کر آرام سے سوجائیں۔ پھر کہتے ہیں کہ میری نیند پوری نہیں ہوتی۔
صاحب: کل کونسا آفس ہے۔ صبح دیر سے اٹھوں گا۔ تم چلو اترو گاڑی سے۔ بچوں کو لے کر اندر جاو۔ میں تھوڑی دیر تک آجاوں گا۔ تم سو جانا۔ اور بار بار مجھے فون اور میسیج مت کرنا۔
بیگم صاحبہ: جائیں۔ آپ نے کون سا کبھی میری سنی ہے۔ اپنی ہی چلاتے ہیں۔ مجھے ولیمے والے دن ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ آپ اپنی مرضی کرنے والے ہیں۔ میں سیدھی سادی، کم گو مل گئ ہوں اس لیے آپ کو من م

DeFauLT3R_BaXHa
 

بیگم صاحبہ: اچھا یہ بتائیں کہ آپ اپنے دوستوں میں جانے کے لیے اتنے مچلے کیوں جاتے ہیں۔ کیا باتیں کرتے ہیں۔
صاحب: بھئ ہماری اپنی باتیں ہوتی ہیں۔ ہم مزاج دوستوں میں انسان جا کر فریش ہوجاتا ہے۔ ہم سیاسی بحث کرتے ہیں۔ حالات حاضرہ پہ ڈسکشن ہوتی ہے۔ کچھ ہنسی مذاق چلتا ہے۔
بیگم صاحبہ: تو یہ سب باتیں مجھ سے کرلیا کریں۔
صاحب: تم سے؟؟؟؟ تمہیں یہ بھی پتا ہے کہ وزیر دفاع کون ہے؟؟؟؟
بیگم صاحبہ: جی پتا ہے۔ فردوس عاشق اعوان۔ اس دن ٹی وی پہ آئ تھیں۔ بڑا پیارا گلابی سوٹ پہنا تھا۔ دوپٹے پہ کروشییے کی بیل بنی تھی اس پہ موتی ٹکے تھے۔ دوسرا مجھے لگا کہ صحت کے حساب سے انہیں وزیر دفاع ہی ہونا چاہیے۔
صاحب: اف فردوس عاشق اعوان وزیر نہیں مشیر ہیں۔ اور وزیر دفاع کو بارڈر پہ کشتی نہیں کرنی ہوتی۔
بیگم صاحبہ: اچھا تو وزیر اور مشیر میں فرق ہوتا ہے۔ چلیں چھوڑیں یہ ب