Damadam.pk
DeFauLT3R_BaXHa's posts | Damadam

DeFauLT3R_BaXHa's posts:

DeFauLT3R_BaXHa
 

بیگم صاحبہ: میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ آپ میرے گھروالوں سے خار کھاتے ہیں۔ ہمارے ولیمے میں بھی آپ نے میرے بڑے تایا کے منجھلے داماد سے ہاتھ نہیں ملایا۔ ہماری شادی کی مووی میں صاف نظر آرہا ہے۔
صاحب: اف حد ہوگئ ہے۔ نو سال ہوگئے ہیں ہماری شادی کو۔ جب بھی لڑائ ہوتی ہے بڑے تایا کے منجھلے داماد صاحب کا طعنہ ضرور ملتا ہے۔ ہزار بار کہہ چکا ہوں میں نے دیکھا ہی نہیں تھا۔
بیگم صاحبہ: جی جی میرے گھر والے کیوں دکھیں گے۔ ہاں اپنے گھر والے تو فورا نظر آجاتے ہیں۔ ولیمے والے روز دولہا بنے اپنے بھانجے کی ناک صاف کر رہے تھے۔ اس کی بہتی ناک نظر آگئ میرے بڑے تایا کے منجھلے داماد نظر نہیں آئے۔
صاحب: بیگم اللہ کا واسطہ ہے میرے دوستوں کے ساتھ باہر جانے کا تمہارے بڑے تایا کے منجھلے داماد سے کیا تعلق ہے۔
بیگم صاحبہ: اچھا یہ بتائیں کہ آپ اپنے دوستوں میں جانے کے لیے

DeFauLT3R_BaXHa
 

بیچاری کم گو۔۔۔ 😂😂😂
ویک اینڈ پہ میاں بیوی بچوں کو لے کر آوٹنگ پہ گئے۔ ڈنر کے بعد واپسی پہ صاحب نے بیگم صاحبہ سے کہا؛
صاحب: تمہیں اور بچوں کو ڈراپ کر کے میں ذرا دوستوں کے ساتھ چائے پی کر آتا ہوں۔
بیگم صاحبہ: دس تو بج گئے ہیں۔ اب کیا ضرورت ہے۔
صاحب: سب ابھی ہی جمع ہوئے ہیں۔ تھوڑی دیر میں آجاوں گا۔
بیگم صاحبہ: ضروری ہے ہر ہفتے جانا۔
صاحب: پچھلے ہفتے کہاں گیا تھا۔ تمہارے بھتیجے کا عقیقہ تھا۔
بیگم صاحبہ: توبہ ہے میرے میکے کا آپ کو بڑا یاد رہتا ہے۔ مجھے معلوم ہے میرے گھر والوں سے ملنا آپ کو بہت کھلتا ہے۔ کیسے طعنہ دیا فورا۔ اپنے گھر والوں کا ہوتا تو کبھی بھی نہ جتاتے۔
صاحب: خدا کو مانو بیگم۔ میں کہاں جتا رہا ہوں۔ صرف کہہ رہا ہوں کہ پچھلے ہفتے نہیں گیا تھا دوستوں میں۔
بیگم صاحبہ: میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ آپ میرے گھروالوں سے خار کھاتے ہ

DeFauLT3R_BaXHa
 

جب بزرگ اپنی بات کو اچھے سے ثابت نہیں کرپاتے تب یہی کہتے ہیں..
پتر اتنی تیری عمر نہی جتنا میرا تجربہ ہے۔۔ 😂🤣😅
🤣🤣🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

چڑیا چو چو کرتی ہے۔۔۔🤔 دانے کے لۓ۔۔!🤔😂
اور لڑکیاں میکب کرتی ہیں۔۔🤭 ہم جیسے لڑکوں کو پھسانے کی لیے۔۔😂😂😂🤭💯

DeFauLT3R_BaXHa
 

ہماری پوسٹ پہ آیا کریں،
ہم کبھی کبھی
ٹافیاں بھی بانٹتے ہیں😂😅🤣
🥰🙈🙈😂😂😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

" میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پے چوٹ لگے اور😒
کوئی لڑکی اپنادپٹا پھاڑ کر میری پٹی کرے 🙈'
" اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو😈😈🤣🤣😜😜😛😛

DeFauLT3R_BaXHa
 

کاش والدین کبھی بوڑھے نا ہوں بیمار نا ہوں غمگین نا ہوں
اللّٰہ تعالٰی سب کے والدین کو خوش رکھے۔۔۔
آمین🤲❤️

DeFauLT3R_BaXHa
 

فیس بک کا عشق 🤭 اور پڑوس میں پکنے والی بریانی 😋😘
ایک جیسی ہوتی ہے🤭 ملتا کچھ نہیں🤪 بس خوشبو چھائی رہتی ہے،😪😋😜🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

جس طرح خواتین کو بار بار اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنا پڑتا ہے اسی طرح مردوں کے بھی کئی مسائل ہوتے ہیں 😊😁😑

DeFauLT3R_BaXHa
 

میں نے اکیلے ہی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا تمہیں پٹانے کا
کبھی تم بھی تو لائن مارو 😒😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

سب کہہ رہے ہیں کہ ملک 10 15 سال
پیچھے چلا گیا ہے
میں پہلے ہی بتا رہا ہوں میں
دوبارہ سکول کوئنی جانا🤣🤣🤣🤪😜

DeFauLT3R_BaXHa
 

چار دن کی جوانی ہے دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور
دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو۔۔۔ رخسانہ ہے یا چاچا غفور ۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤦🤷🙆✌️🤪🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

وہ لڑکی سامنے آئیں
جس نے آج تک فائزہ بیوٹی کریم استعمال نہ کی ہو
دیکھنا اب کوئی نہیں آئے گی🙈🙈🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

⭐____مجھے لگتا ہے میں آتنک وادی ہوں!🙉🥷
کیونکہ امریش پوری نے کہا تھا!🙄😠
آتنک وادی کی کوئی لو سٹوری نہیں ہوتی😜😕
🤦🤣😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں۔ 😉
6۔روزانہ امی کو بتائیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گئی ہے۔ 😂😂😆😆💑💏
7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں۔😢👫👫👫💁
گھر والے سمجھ جائیں گے بچہ اب بڑا ہو گیا ہے۔ ☺
(کسی نے سچ ہی کہا ہے بچہ بھی جب تک نہ روئے اس کو بھی دودھ نہیں ملتا)👌😒😒
اس لئے میری باتوں کو سیریس لیں اور اپنے ہونے کا احساس دلائیں۔ 😁😁😆😆😍
نوٹ:-
کام ہونے کی صورت میں بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 😉✌
گھر والوں سے چھترول ہونے کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی۔ شکریہ۔
😆👌.

DeFauLT3R_BaXHa
 

الحمداللہ نا ہم کسی سے سیٹ ہوئے 🥺😐
اور نا ہم سے کوئی سیٹ ہوئی 🥺😐😝😂🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

🤪🤪
ایمرجنسی نکاح کا طریقہ۔
شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے...💁😉😉😉✌
گھر میں بغیر کسی وجہ کے
اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔😆😆😆👌
مثلاً :
1۔گھر میں دیر سے آنا۔ ✋😅😅
2۔جب بھی گھر جائیں اور گھر والے کھانا دیں پسندیدگی کے باوجود ناپسندیدگی کا اظہار کریں کہ کهانا گرم نہیں ہے، کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کریں۔ 😁😂
3۔ رات کو بار بار چائے مانگا کریں اگر بہن یا امی نہ بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جائیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں ...😅😅💂💂
4۔ بات بات پہ غصّہ کریں کہ کوئی میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا۔ 😁
دروازوں کو لات ماریں۔✌😆😆😆😆
5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں۔ 😉
6۔روزانہ امی کو بتائیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گئی ہے۔ 😂😂😆😆💑💏
7۔باراتوں کا

Funny joke
D  : 🤣🤣🤣🤣✌️✌️🧐 - 
بارش میں اتنی بوندیں نہیں برستی
جتنی سجدے میں سر رکھنے سے رحمتیں برستی ہیں❤❤
D  : بارش میں اتنی بوندیں نہیں برستی جتنی سجدے میں سر رکھنے سے رحمتیں برستی - 
Funny joke
D  : کراچی میں بیوی کی سانپ نما جرابیں پہننے پر شوہر نے غلطی سے سانپ سمجھ کر -