Damadam.pk
DeFauLT3R_BaXHa's posts | Damadam

DeFauLT3R_BaXHa's posts:

DeFauLT3R_BaXHa
 

کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں...
کہ مجھے اُن کے جہیز کی فکر ہونے لگتی ہے 😂😂😂🤔🤔🤔🤔🤔🙄🙄🙄😒

✨✨✨✨💭💭💭💭💫💫💫👀👀👀👀
D  : ✨✨✨✨💭💭💭💭💫💫💫👀👀👀👀 - 
DeFauLT3R_BaXHa
 

*جن : حکم میرے آقا؟*
*لڑکی : کچن کے سارے برتن دھو دو!*
*جن : حکم کر بکواس نہ کر! 😶🍽️🧼•*
#__𝙾🤣🤪🤪😂😉 🐾🔐

Funny joke
D  : 🤣🤣🤣🤣😂😂 - 
پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے
پاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہے
خُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اَب سر کو چُھپانے کی جگہ ڈُھونڈ رہا ہے
کل رات تو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا
کیوں دِن کے اُجالے میں دِیا ڈُھونڈ رہا ہے
شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈُھونڈ رہا ہے
کہتے ہیں کہ ہر جا پہ ہی موجُود خُدا ہے
یہ سُن کے وہ پتَّھر میں خُدا ڈُھونڈ رہا ہے
اُسکو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈُھونڈ رہا ہے
کِس شہرِ مُنافِق میں یہ تُم آ گۓ ساغر
اِک دُوجے کی ہر شخص خطا ڈُھونڈ رہا ہے
ساغر صدیقی
D  : پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے پاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا - 
DeFauLT3R_BaXHa
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جب دو عدد خواتین بات کر رہی ہوں
تو شیطان نہ صرف سیکھتا ہے بلکہ پورے ہفتے کے نوٹس بھی بناتا ہے😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

لڑکی کتنی ہی سمجھدار کیوں نہ ہو سسرال جا کے اس کو پتا چلتا ھے وہاں پہ تو بڑے بڑے پروفیسر موجود ھے 💯

DeFauLT3R_BaXHa
 

بچپن میں لڑکیوں کو گڑیا پسند ہوتی ہے اور لڑکوں کو گاڑیاں 😁
مگر بڑے ہو کر لڑکے "گڑیا" پسند کرنے لگتے ہیں اور لڑکیاں گاڑیاں 😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

*بیوی* : تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم غریب ہو ؟
*شوہر* : ہزار بار بتایا تھا کہ میرا تمہارے سوا کچھ نہیں لیکن تم پاگلوں کی طرح ہنستی جاتی تھی
😂😂😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

kn jag RHA hai

DeFauLT3R_BaXHa
 

🥰😃🙈😂😂🙈😂🙈
پانچ سال بعد پرانی والی کو میسج کیا کیسی ہو 😍
ادھر سے ریپلائی آیا امی کی شادی ہوچکی ہے انکل آپ بھی کر لو😂😃🙈😃😃😂😄😂🙈