مجھے سر پر چوٹ لگی ہے 😔😔
کوئی لڑکی اپنا دوپٹہ پھاڑ کر پٹی کرے 🙂
اور مجھے ڈانٹے کہ زیادہ لگ جاتی تو 😐🙈🙈🙈🤣
🔥کسی کے نقطہ نظر کی سمجھ نہ آئےتو پوچھ لیا کریں یہ غلط تخمینے لگانے سے بہتر ہے🔥
🔥کسی کے نقطہ نظر کی سمجھ نہ آئےتو پوچھ لیا کریں یہ غلط تخمینے لگانے سے بہتر ہے🔥
چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا☺
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی 😍
خود ان باکس آجایگی😎😎
عید آگئی، بکرے آگئے، دنبے آگئے، بچھڑے آگئے، اونٹ آگئے ۔۔۔!!!
باقی تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے🙈
کون نہیں آیا🥹🥹
___
کوئی مجھے بھی دل🖤 دے دو🙊🥺
میں نے کون سا کھا جانا ہے🙄🙁👀🙄😂
دل کرتا ہے سب لڑکیوں کو عید کی
چوڑیاں لادو😌
لیکن پھر آپ نے ٹھرکی سمجھ لینا ہے😒
قد چار فٹ 😒
نخرے برج خلیفہ جیسے
ٹڈیاں جئیاں 😪🤨