جاپان میں دوبھائی رہتے تھےـ 🤔 ایک کا نام *"جو* " تھا اور دوسرے کا نام"*وہ*"تھاـ🙄 ایک رات *جو*' کوباتھ روم میں بھوت دکھائی دیاـ *'جو*' ڈر گیا😫 اور اس نے' *وہ*' کو آواز لگائی ـ'وہ*' دوڑتے🏃🏻 ہوے باتھ روم میں آیا اور بھوت کو🤦🏻 دیکھتے ہی' *وہ'* مرگیاـ .................... 😏 بس اسی دن سے کہاوت مشہور ہوگئ................ *جو*' ڈر گیا. *وہ*'مرگیا🤣🤣
تم صبر کی بات کرتے ہو۔ صبر تو آتے آتے آہی جاتا ہے۔ اور جب صبر آتا ہے نہ تو ہونٹوں کی ہنسی۔ آنکھوں کے آنسو۔ دل کا سکوں۔ کچھ محسوس نہیں ہوتا فقط ایک شے رہتی ہے پاس اور وہ ہے۔ خاموشی۔