Damadam.pk
Decent-Foji's posts | Damadam

Decent-Foji's posts:

Decent-Foji
 

حجت تھی نا، تو میں ایسا کرتا تھا تیری خاطر رب سے جھگڑا کرتا تھا
میں نے پھر ثمرات پڑھے خاموشی کے ورنہ میں بھی یونہی چیخا کرتا تھا
بچپن میں جب دوڑ لگاتے دریا تک سب سے پہلے میں ہی پہنچا کرتا تھا
اس کے حسن کی پرتیں مجھ سے کھلی نہیں میں غالب کے مصرعے کھولا کرتا تھا
گھر کے برتن شکر خدا کا کرتے تھے جب وہ اپنا غصہ ٹھنڈا کرتا تھا
فورا" میری بات پرندے سنتے تھے جب میں ان سے اردو بولا کرتا تھا
بس اک بات ہی یکساں تھی ہم لوگوں میں روٹی کا غم سب کو بوڑھا کرتا تھا
اس نے خود کو دریاؤں میں بہا دیا جو گاؤں کی قبریں کھودا کرتا تھا
میرے حق میں نیکی لکھی جاتی تھے میں کچھ ایسی غزلیں لکھا کرتا تھا
کچھ چیزیں خود آنکھ سے میں نے دیکھی تھیں کچھ تو تھا جو مجھ کو اندھا کرتا تھا

Decent-Foji
 

___🍂
ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے 😍
پھر جب اپنا دل💔ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے😑🍁 ___ 💔🥀

Decent-Foji
 

کل شادی پہ جا رہا ہوں ... 😊
دعا کرنا کسی پیاری لڑکی کے ڈوپٹہ میں
گھڑی اٹک جائے... 😂😂🙈🙈
Good Morning Asalamu Alikum 😊

TRUE LOVE STORY 🥰
D  : TRUE LOVE STORY 🥰 - 
Decent-Foji
 

کیا تمھارا دل نہیں کرتا کہ تمھاری چھوٹی بہن
میرہ جوتا چھپائی کی رسم ادا کرے 😍😍🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈😂😂 💫

Decent-Foji
 

جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ
🤣🤣🤣😳😳😳
مذاق بھی نہیں کرتے

Funny joke
D  : مضبوط، پائیدار اور سدا سلامت رہنے والا پلنگ۔ دلہن بیوہ ہوجائے یادلہا رنڈوا، - 
Funny joke
D  : شیر کی زبان پہ نظر آنے والے یہ تیز دھار خنجر جیسے کانٹے شیر کو شکار کی کھال - 
Funny joke
D  : کیا تمھارا دل نہیں کرتا کہ تمھاری چھوٹی بہن میرہ جوتا چھپائی کی رسم ادا - 
Decent-Foji
 

بابا کی لاڈلیو!ماما کی بالٹیو !!🤣🙈
اٹھ جاؤ گھونسلے جیسے بال ٹھیک کر لو
😒😒😒

Funny joke
D  : BREAKING NEWS😁 اِس کی وجہ سے ٹرانسجینڈر ایکٹ بنانا پڑا - 
Decent-Foji
 

کچھ لوگوں کے باتیں سن کر ۔۔۔😒🙄😕تھپڑ خود کہتا ہے کہ ۔۔🙍🤦میرا استعمال کب کرو گے 😂🙂

Decent-Foji
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے
اُسے گڈمارننگ کا میسج کرے وہ گڈ نائٹ تک پیچھا نہیں چھوڑے گا🙄🙊

Decent-Foji
 

پھر وہ ہوس کے پُجاری تینوں لڑکے آ گئے ، پہلے ایک نے جا کر زبردستی زیادتی کی پھر دوسرے نے بھی ..
لیکن جب تیسرا لڑکا اُس کم سِن لڑکی سے اپنی پیاس بُجھانے اندر داخل ہوا تو آگے اُس بچی کو دیکھ کر اس کی سانسیں رُک گئیں اور پتھر کی طرح ساکت ہو گیا ...
جانتے ہو کیوں ۔۔؟؟؟
کیونکہ آگے وہ لڑکی اُس لڑکے کی بہن تھی !!
لوگوں کی بہن بیٹیوں کو داغدار کرنے والو سنو ! ایک نہ ایک دن تمہاری بہن بیٹیوں کے ساتھ بھی ویسا ہی ہو گا کیونکہ یہ ایک قرض ہے جو چُکانا ہی پڑتا ہے اور اس قرض نے باہر نکلو اور اللّه سے توبہ کرو اللہ آپکو اور مجھے اس گناہ سے بچائے ۔۔۔۔۔

Decent-Foji
 

سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا
لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جونہی چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو گیٹ کے پاس ہی بٹھا دیا
باہر جب اس لڑکی کا والد اُسے لینے آیا تو چوکیدار نے کہہ دیا کہ آپ کی بچی تو جا چکی ہے
جب والد چلا گیا تو چوکیدار نے اُسے کہا کہ آپ کے ابو آجائیں گے تم ٹینشن نہ لو اور اندر کلاس میں جا کر بیٹھ جاؤ جب کوئی آئے گا تو میں تمہیں اطلاع کر دوں گا _
لڑکی پریشانی کے عالم میں کلاس میں جا کر انتظار کرنے لگی تو چُپکے سے چوکیدار نے کمرے کا دروازہ لاک کر دیا _

Decent-Foji
 

کوئی پوچھے تم سے کون ہوں میں!!! تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں🥀🥀
اک دوست ہے کچا ، پکا سا!!!
اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا🥀🥀
اک خواب ادھورا پورا سا!!! اک پھول ہے روکھا سوکھا سا 🥀🥀
اک سپنا ہے بن سوچا سا!!!
اک اپنا ہے ان دیکھا سا🥀🥀
اک رشتہ ہے انجانا سا!!!
حقیقت میں افسانہ سا🥀🥀
کچھ پاگل سا دیوانہ سا!!! بس اک اچھا بہانہ سا🥀🥀
جیون کا اک ساتھی ہے!!! جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں🥀🥀
کوئی پوچھے تم سے کون ہوں میں!!! تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں 🥀🥀

Decent-Foji
 

وہ کیا چیز ہے جو عورت اپنی زندگی میں کبھی اپنے خاوند کو نہیں دے سکتی 🤨

Decent-Foji
 

میری غزلیں ہونٹوں سے گنگنا دیجیئے
اداس شاعری کو چار چاند لگا دیجیئے
دل کے زخموں کو کچھ اسطرح بتانا
کہ آج پھر ساری محفل کو رلا دیجیۓ
معصوم چہرے کا کبھی اعتبار نہ کرنا
بڑے زہریلے ہیں، لوگوں کو بتا دیجیۓ
لوگ بدل جاتے ہیں کیوں پل بھر میں
آپ ہمیں اتنی سی بات سمجھا دیجیۓ
اپنی آنکھوں کی پیاس بجھا لوں آج
زلفوں کو حسین چہرے سے ہٹا دیجیئے
کتنی جوانیاں برباد کی محبت نے جناب😔
عشق میں ٹوٹے دل کی دوا بنا دیجیئے..!!

Decent-Foji
 

Asslamu Alikum Good Morning Happy Sunday Happy washing day Girls.🤑👻👻👻😎

Decent-Foji
 

Good Night