BARISH HY ISLAMBAD OR RAWALPINDI MAI 😍😍😍
دوپہر میں سونے میں بہت مزہ آتا ہے 😴
اور رات کو بھی 🙄
اور شام کو بھی اور سارا دن بھی🙄🥴😝🤣😂 😴
تمہیں ھو محبوب میرے میں کیوں نا تمہیں زلیل کروں
سنو
موسم نے بدلنا شروع کر دیا ہے،
اب آسمان کو شام کی چادر اوُڑھنے کی بہت جلدی ہونے لگی
آہستہ آہستہ... راتیں طویل ہو جائیں گی اور دن چھوٹے جاڑے کی رات تم جانتی ہو نا......!
کیسی خاموشی اور ویرانی ہوتی ہے ان راتوں میں کیا کرو گی تم جب یہ خامشی تمہارے اندر شور کرے گی تو؟؟؟ اپنےگھر کی چھوٹی سی دیوار پر بیٹھ کر جب تم زمین کو دیکھو گی تو کس سے گفتگو کرو گی؟؟ جب تمہیں اپنے دل کی دھڑکن صاف سُنائی دے گی تو کیا اُس میں میرا نام نہ ہو گا؟؟؟
سُنو اس بار تم مجھ سے نہیں بلکہ اس بار تم میری ...
باتیں کرنا... فضا میں گونجتی اس خاموشی کو تم ہماری داستان سُنانا...لازوال محبت کی داستان
بے مثال ہجر کی داستان...!!!
سنو اگر میں ڈیپ شاعری کرو تو
تم لوگ ڈوب تو نہیں جاؤ گئے نہ ✰ཽ✰





ہم پاکستانی بہت خوب صورت تھے
پھر ایک دن ہمارا شناختی کارڈ بن گیا🌚🖤

زلفیں اس کی لاہور، بدن اس کا ملتان 🔥
وہ پانچ فٹ کی لڑکی میرا کل جہان!!
ادھر آؤ تمھاری DP میں سے نقص نکالوں 😜
برداشت کرنے والے ہی آئیں 👊
حکومت پاکستان سے اپیل🙂
مہربانی کر کے نادرا دفتر کے کیمرے میں سنیپ چیٹ لگوائیں 😌😌
اچھے بھلے انسان کو عارف لوہار کا چمٹہ بنا دیتے ہیں🤣

کسی' کسی' کو کسی' کی شناخت ہوتی ہے
ہر کسی میں کہاں یہ بات ہوتی ہے🌼
کوئی ہوتا ہے جو جانتا ہے درد کسی کا
ورنہ یہاں تو بس مطلب کی بات ہوتی ہے🌼
💕💕
SAB LOG AIK KAM KRO
STAR SY AGR INCOME HY TO GOOD AP LIKE MANGY SAB SY AGR NAI TO PLZ YE TREND KHTAM KRWAY like like
jis post py Masha Allah kehna ho wha b like islammic post py b like ka comment or funny Post py b like bs
pehly read to krly sab bhagy ja rhy bs may b Islamic post prh lo koi changing Ajay AP Mai
funny Post read kr lo like to like khtm kry plz ...
مجھے ایسی لڑکی چاہیے
جب باہر سے آؤں تو
وہ سب سے پہلے اپنے ہاتھ سے پانی پلاۓ😍🙈
پھر shoes اتارۓ 😍😍🙈
پھر کہے جان آج آپ تھک گے میں سر دباتی ہوں🙈🙈😍😍
پھر جاۓ میرۓ بغیر بولے کھانا لے آۓ اور اپنے ہاتھ سے کھلاۓ 🙈🙈🙈😍
پھر light چلی جاۓ تو
ہاتھ والے پنکھے سے ہوا کرۓ🙈🙈🙈🙈🙈
پھر جب میں غصہ کروں تو چپ کر کے سنتی رہے 😍🙈🙈🙈
پھر جب میں پوچھوں کہ آج fb پر کیا nwz ہے
بولۓ جان یہ fb کیا ہوتا 🙈🙈🙈🙈
پھر جب میں سو جاؤں رات ساری بیٹھ کر
پاؤں دباۓ 🙈🙈🙈🙈🙈
ہاۓ میرے نکے نکے سپنے پتہ نہیں کب پورۓ ہوں گے🙉🙉🙉🙉🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
Just A funny Post don't take it serious.

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain