اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا تو مرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلدباز خفا ہو کے چل دِیا ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ورنہ مِری دُعا سے وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا تمام عُمر تِرا منتظر رہا مُحسن یہ اور بات کہ رستہ بدل بھی سکتا تھا ✰ཽ✰
امی" نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے امی نا بلانا 😒😷😷🤭🤔 میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 😝😜🙊🙈🙈😂😁 اب اتنی سی بات پر جوتی 👠 مارنے کی کیا ضرورت تھی 😒😒😒🙁🙁
میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔ پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔ کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟ بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟ شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔ بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔ شوہر: پلیز بتائیں۔ بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔ شوہر: ارے بولیے کیا پرابلم ہے؟ بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟ شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پسنجر بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔ بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝😝😝😝😝 او پیا جے جھاج😐🙄😕