پریشانی کی بات یہ نہیں👇
کہ آدھا امرود کھا کے پتا چلا کہ اِس میں کیڑا ہے 🤧🥹
پریشانی یہ ہے کہ کیڑا بھی آدھا تھا 🤮😵💫🫣
ایک نوجوان وکیل نے اپنی کولیگ لڑکی سے شادی کی۔ بوقت نکاح طے یہ پایا کہ گھر کا کرایہ خاتون دے گی، باقی اخراجات شوہر نامدار کے ذمے۔ سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا۔۔۔
25 برس بعد شوہر کا انتقال ہوگیا تو انکشاف ہوا کہ گھر شوہر کا ذاتی تھا اور وہ تواتر سے ہر ماہ ناصرف اپنی بیوی سے کرایہ لیتا رہا بلکہ ہر سال کرایہ بھی بڑھاتا تھا۔۔
12 ماہ میرے نام لِکھ دو،
🌸جنوری کی ٹِھٹھرتی ھُوئی شام لِکھ دو،
🌸اور فروری کی دوپہر میرے نام لِکھ دو،
🌸مارچ کا دِل فریب موسمِ گُلزار لِکھ دو،
🌸اور اپریل کی جوبن پہ آئی بہار لِکھ دو،
🌸مئی کی چلتی گرم ھوائیں لِکھ دو،
🌸جُون کی تَپتی ھوئی فِضائیں لِکھ دو،
🌸جُولائی کی جُھلساتی دُھوپ لِکھ دو،
🌸اگست میں آزادی کا پیارا رُوپ لِکھ دو،
🌸ستمبر میں پھر فتح کی نوِید لِکھ دو،
🌸اکتُوبر کی خوُشگوار آمدِ سعِید لِکھ دو،
🌸نومبر کے سب حُسن اپنے نام لِکھ دو،
🌸دسمبر کے دِلکش نظارے تمام لِکھ دو،
آج تک ایک بات نہیں سمجھ آئ 🤦
لڑکیاں بڑے ناخن کیوں
رکھتی ھیں 🙄
موڈ اگر فریج میں رکھ دوں
خراب تو نہیں ہو گا نہ
🤔

"جھنگ پھر نمبر لے گیا"
گورنمنٹ ہائی سکول سیٹلائیٹ ٹاؤن جھنگ
😂
28 طلباء میں سے 28 فیل
اپنے محبوب یا محبوبہ کی وہ ادا بتائیں
جس پہ آپ مر گئے، تباہ ہوگئے، لٹ گئے، ذلیل ہوگئے، بیڑا غرق ہوگیا...!!


جب لڑکا صاف ستھرے کپڑے پہنے لگ جائے
اور
لڑکی پونی باندھنا چھوڑ دے
تو سمجھ جائے😜
کے ان کو چھتروں کی ضرورت ہے😁😁😂
مجھ سے لوگ میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں 😩
یعنی مجھ سے میرا نہیں تمھارا پوچھتے ہیں 😏
میں بتاتا ہوں اُس سے تعلق نہیں رہا 💔
انھیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں 😔🌸🙁💔

خوبصورت بچپن 😀. سویرے نہار منہ\ چھترول.مسجد \ چھترول.ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول😒.سکول کی تیاری \ چھترول .سکول حاضری ٹائم / چھترول. انگلش ریاضی 'اردو سائنس نہیں یاد/ چھترول.سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول. دوپہر کا کھانا / چھترول. شام کی چائے / چھترول. ٹیوشن / چھترول😒. رات کا کھانا / چھترول. بلاوجہ ہنسنا / چھترول. زیادہ رونا / چھترول. دیر سے سونا / چھترول. بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜
آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لو پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔😟
ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒
سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡
اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓
پہلے چھتر پھر سبزی😂😂🤣🤣
🙂



Ok Good Night 🧐🧐🧐
خوبصورت انسان سے عشق کرنا موت ہے 🙄
اس لیے مجھ سے دور ہی رہنا سب 😂
اپنی موت نوں آوازا نہ مارو😬😊🙊😜

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain