ادھر مجھے سامنے پڑی چیز نہیں ملتی😕
اور لوگوں کو Online سچا پیار مل جاتا ہے😒🙄😁😁😁
کل رات ڈائٹنگ کی وجہ سے ایک روٹی کم کھائی
پھر رات
کو اٹھ کر تین روٹیاں کھانی پڑیں پھر کہیں جا کر نیند آئی 🙄🙄🙄😁🤣🙈😜
ویسے میں موٹا ہرگز نہیں ڈائیٹ کرتا ہوں وہ الگ بات ہے کھانے کا شوق ہے نہت 🙈🙈🙈🙈
میں نے اکیلے ہی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا تمہیں پٹانے کا
کبھی تم بھی تو لائن مارو😜🙈🙆🏼♀️🤣🤣
Suno🙂
کھاؤ قسم تمہارا کہیں چکر
نہی چل رہا.💔🙂

سنو۔۔!! 👂
وعدہ کرو۔۔🤐 آخری دانت گرنے تک میری پوسٹ پر آتے رہو گے۔۔۔!! 🌚
😂😂
ھوٹل پے کھانا بھی کھا لیا پیسے بھی گھر بھول آیا
ھوں
میرا دل گھبرا رہا ھے اب کیا کروں.🙄
احاطہ❣️
❣️قرار جاں"
دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹر , پروفیسر , سائنسدان
ملکر بھی سکون کی ایسی کوئی مجرب دوا تیار نہیں
کر سکے____
جو تمہاری یادوں کا اثر زائل کر کے تمہارے
ساتھ کی تمنا کو بےمعنی کر سکیں_____❣️
متاع جاں"💞
تمہاری آنکھوں کے گہرے سمندر میں ڈوبنا،
اور ڈوب کر کبھی نہ ابھرنا ____
میری لا حاصل خواھشات کی مکمل تکمیل ھے___❣️
روح من"💞
تمہاری حسین بانہوں کا حصار دنیا کا حسین ترین ( ) دائرہ ھے ،
جس کی قید عمر بھر کے لیے پھولوں کے گجروں کی
مانند ھیں____❣️

والدین پابندیاں لگائیں تو تنگ نظر 🙄اور جانو لگائے تو کئیرنگ۔۔۔۔
واہ تالیاں😒
👏
بچپن میں صابن کھایا تھا✨
الحمداللہ دل آج تک صاف ہیں🫣
لڑکی" ہوتا تو جسکو دل کرتا پرپوز کر دیتا 🥺😒🤣
شوہر سے سسرال کے معاملات ڈسکس کرنا
بالکل ایسے ہی ہے
جیسے مچھر سے ملیریا پر ڈسکس کرنا
🙄🤔
Roshni Daly 🔥🔥🌅🌄🌄⭐🌟
مولانا طارق جمیل کا یہ بیان مجھے بہت پسند ہے
"اولاد کی شادی کرنے میں دیر نہ کریں" 🙈
میں روزانہ گھر میں فُل آواز کر کے سنتا ہوں 😁
چلو آج پٹھانوں کی ایک، ایک خوبی بیان کریں .
غلط بات کرنے والے دور رہیں.
NO BAD COMMENT PLZ...



سنو لڑکی
مجھے اللہ سے مانگ لو نا☹️
تم تو شکل سے بھی مانگنے والی
لگتی ہو🙈😁

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain