Mujhy Lgta Sab fot hogy edr damdam py uth jao mry huwe log






آج کل 13 14سال کی بچیوں نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے........🙄
"میں اپنے ماضی کو بھول چکی ہوں........🙄🤔😒😒
بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی.........🙄🤔😂😂😂😂😂😂😂😂😂
مجھے ڈر ہے آ ج مجھے کوئی اغوا نہ کر لے 😨
میرے پاس ایک سلانٹی ،لیز اور ڈیری ملک چاکلیٹ ہے 🤭🤭🙈

تجھ پہ پھونک دوں گا محبت کا طلسمی منتر
تو جہاں بھی جائے گی چھتر ہی كھاے گی 😂😂😂
😂😁😂😁
😎😄😃😂

استاد: بارش کے ساتھ آسمانی بجلی کیوں چمکتی ہے؟🤔
شاگرد: یہ دیکھنے کے لیے کہ کہیں کوئ جگہ خشک تو نہیں رہ گئ🧐🧐🧐🤷🏻♀️🤣

وہ کیا چیز ہے جو ہماری ماما پہنتی ہیں 🙈
اور ہم کھاتے ہیں😁😁😜
پوسٹ کرتا رہوں گا
متاثر ہونے والی اللہ دے گا۔۔😒
😋

اگر لوگ نماز فجر کا ثواب اور فضیلت جان لیں تو
تو رات کو اس خوف سے سونا چھوڑ دیں
کہ کہیں نیند کی وجہ سے نماز نہ چھوٹ جاۓ❤️🙂


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain