🌹مجھے تو آپ سے ،محبت،نہیں🌼 🌹بلکہ عقیدت ھے،🌼 🌹چاھت نہیں،آپ کے نام کی🌼 🌹بھی پرستش کرتی ھوں 🌹اظہار نہیں،احساسِ کی اکائی،🌼 🌹میں بندھ چکی ھوں🌼 🌹جانتی ھوں🌼 🌹ھم اس دنیا میں ہی نہیں بلکہ 🌼 🌹جنم،جنم، یعنی آخرت🌼 🌹کے بھی ساتھی ھیں🌼 🌹 مجھے اسی امید نے ابھی سےقید کر رکھا ھے🌼 🌹میرے اندر ابھی سے آپ کو دیکھنے🌼 🌹آپ کو ملنےاور روبرو ھونے کی طلب 🌼 🌹انگڑائیاں لینےلگی ھے🌼 🌹جانتے ھیں🌼 🌹وہ انتظار،وہ امید🌼 🌹آخرت کی ھے🌼 🌹🌼🌹
لوگ کہتے ہیں کہ اچھے دل والا انسان ہمیشہ خوش رہتا ہیں جبکہ میرا ماننا ہے کہ اچھے دل والا انسان زیادہ تر دکھی رہتا ہے کیوں کہ وہ دوسروں سے اچھائی کی امید رکھتا ہے - 💯
Foji : I love you and ,I want to marry you لڑکی :اردو میں بولو بھائی ! مجھے انگریزی نہیں آتی فوجی : بس باجی؛ دعا کرو کہ بارش ہو جائے گرمی بہت ہے 😂🤣😂😂😂😂
5 گلاس دودھ پئیں اور درخت کو پکڑ کر ہلائیں لیکن نہیں ہلے گا۔۔ اب ایک گلاس بھنگ پی کر صرف درخت کو دیکھیں تو ہلنا شروع کر دے گا۔۔😌 مزید مشوروں کیلئے رابطہ کریں۔۔ شکڑیہ۔😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain