آج رات 12 بجے جارہا ہوں کسی درخت کےنیچے پرفیوم لگا کر چڑیل سیٹ کرنے😒😏😏




میرے ابو کا تو ایسا کوئی دوست بھی نہیں
جو کہے کہ ؛
اب وقت آ گیا ہے کے ہم اپنی دوستی کو
رشتہ داری میں بدل دیں🙄🤷😂
GOOD morning Asslamu Alikum
کاش تم میرا ہاتھ پکڑ کر پوچھو کیا چاہیئے 🙈
اور میں بولوں کچھ نہیں جا کم کر اپنا😒🙆🙆
🙈🙈😂
بیوی کا بہترین تکیا شوہر کابازو ہوتا ہے 😂🙆
خیر سانوں کی چوچے لے لو چوچے 🐥🐥😒🙄
درفٹے منہ کی انگلش دسو چھیتی چھیتی زرا🤧
میری اک انگریز نال لڑائی ہوگی ،😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
وہ لڑکے بھی کہتے پھرتے ہیں
کہ تم میری ہو.🙄
جن کی SIM بھی ابو کے نام پر ہوتی ہے😅
وہ لڑکے بھی کہتے پھرتے ہیں
کہ تم میری ہو.🙄
جن کی SIM بھی ابو کے نام پر ہوتی ہے😅
سوچ رہی ہُوں کِسی انجان لڑکی کی پوسٹ پر بول آؤں
" تم نے اچھا نہیں کیا "😝😝😝
پھر وہ جانے اور اُس کا جانو جانے😒🙈🙈😂🙆🤷








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain