Good Night


مجھے کہتا تھا کہ مجھے کالا رنگ بہت پسند ہے 😍
میں نے جب اپنی تصویر سینڈ کی تو بلاک کر گیا😒🙊


Jinko Country k halat ki information nai aik bar news zrur dykh lo
Sindh Mai
KpK Mai or Punjab ki b kuch cities Mai Tbahi ho gai Hy pura mulak Pani Pani Hy ghr building buisness sab Pani Mai beh gya Hy
bChy maaaa behny Bhai buzurag sab dar bdar Hy sab sy Dua ki apeeel
Allah Pak Reham Frmay Puri Country Mai Tbahi Ho Rahi Hy
Allah Pak apna Karam krdy
Jha Jha B Selab Araha Hy Logo Ka Hal Boht bura Hy Allah sy sab Dua kry Allah Reham krdy aameen
ہر ماں کا سپنا ہوتا ہے کہ اسکی بیٹی کو ایک پیارا کیوٹ ڈیسنٹ
سا لڑکا ملے بھلا اب میں کس کس کی ماں کا سپنا پورا کروں آپ ای بتاؤاب
😄😄🤣😂😅😉😉🤭




پوچھتے ہو وہ کیسی ہے؟؟اپنی تحریروں جیسی ہے.الجھی ہوئی اور مبھم سی.ہاتھوں کی لکیروں جیسی ہے.روتے ہوئے جو ہنس پڑتی ہیں.ان پرنم آنکھوں جیسی ہے.تمہاری چائے جو کر دے سرد.اپنی ان یادوں جیسی ہے.
بے ساختہ ہے گم گشتہ ہے
موجوں کی روانی جیسی ہے
عیاں ہو کر بھی مخفی ہے
سیپ کے موتی جیسی ہے
سب سے ملکر بھی رہے جدا
رنگوں میں سیاہ رنگ جیسی ہے
جو بکھر کر فضا سوگوار کرے
ان قہقہوں کی صداؤں جیسی ہے
خاموشی، تنہائی جس میں لازم ہو
زیست کے ان نصابوں جیسی ہے
زمانے سے جو منکر ہیں
ان باغی رواجوں جیسی ہے
سن نہ سکو گے چاہ کر بھی
زندگی کی اس دھن جیسی ہے❤️
چھوڑ دیا وہ راستہ جس راستے سے تم تھے گزرے۔۔۔۔
میں پاگل پہلے یہ سمجھتا تھا 🤔
درد صرف محبت دیتی ہے🥺💔۔۔۔۔۔۔
پھر لکری کی چیلتر میرے ناخن میں چلی گی۔۔😬😬
پھر دروازے کے ساتھ میری کہنی وج گئ😫😫
پھر کوڑکڑے کھاتے ہوئے زبان دانتوں نیچے آکے وڈی گئ🥱🥱
پھر پاوں کی چیچی بیڈ کے کنارے کے ساتھ وج گئ😩😩
اسکے بعد میری سجے ہتھ کی انگلی دروازے وچ آگئ 🤢🤢
قسمے آج منو پکا یقین ہوگیا جے کہ 😢😢
پیار محبت دا درد صرف گلاں باتاں ہی جے🙄🙄😬😬
زاتی تجربہ جے 😄😁😰😨🧐🤪🥴
فاصلے رکھیے محترمہ 😃😃😜😜
ایویں پسند آجائیں گے ہم 🙈😁😂
"دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
د۔۔۔۔دل اور دُعا سے
و۔۔۔۔۔وعدہ اور وفا سے
س۔۔۔۔ساتھ اور سچائی سے
ت۔۔۔۔۔تحفظ اور تسلی سے
ی۔۔۔۔۔یاد اور یقین سے"
وہ پوچنا یہ تھا کہ اگر کسی کے دل میں بسنا ہو تو چارپائی گھر سے لے کے جانی پڑتی ہے یا وہاں پہلے سے موجود ہوتی ہے..!!!🙈😁😂🤣

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain