😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣
وہ پوچھنا یہ تھا کہ😕
یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں 🙄
ان کی لاشیں کہاں ملتی ہیں 🤔😒
قدر کیجئے میری۔۔😑
اس سے پہلے کے میرا ویاہ ہو جائے۔۔۔🙈😁__😁🙃😂😂
✰°
میں سوچ رہا ہوں کہ جب مولانا صاحب پوچھیں گے کہ قبول ہے 👰🙈
تو میں کہوں گا
" Ĩ ĂĈĈÊPŤ"👻😂
سب کو پتا تو چلے کہ لڑکا پڑھا لکھا اے😁∴😜😜
حجاب میں ہر مرد شہزادہ اور داھڑی میں ہر عورت شہزادی لگتی ہے
😌😌
ایک تجسّس کے سوا کچھ بھی نہیں ہوں آپ جانے گے پہچانے گے پرکھے گے اکتا جائیں گئے۔✌️🖤
Good Morning Asalamu Alikum