وفا کے قید خانوں میں، سزائیں کب بدلتی ھیں؟
بدلتا دل کا موسم ھے، ھوائیں کب بدلتی ھیں؟
میری ساری دعائیں تم سے ہی منسوب ھیں ہمدم
محبت ھو اگر سچی ،تو دعائیں کب بدلتی ھیں؟
کوئی پا کر نبھاتا ھے ،کوئی کھو کر نبھاتا ھے
نیۓ انداز ھوتے ھیں ، وفائیں کب بدلتی ھیں
رشتے خوبصورت آواز ، اُونچے مرتبـے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے -
بلکـــہ - خوبصورت دل اور نــہ ٹوٹنے والے بھروسے سے بنتے ھیں....💠
ایک محبوب لاپرواہ اور ایک محبت بےپناہ
دونوں کافی ہیں سکون برباد کرنے کےلئے🙂
میری پہلی ترجیح عزت ہے ☺️🥀
رشتہ چاہے شوشل میڈیا کا ہو یا رائیل لائف کا 🙂🥀
میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہوں ☺️
Good Noon 🌹
شادی ک بعد میرے پاس بھی بیوی ہوگی🙈😜
بس یہی سوچ کر روزانہ جلدی سو جاتا ہوں 😜
❣️دوستی وہ نہیں جو جان دیتی ہے ‼️
❣️دوستی وہ نہیں جو مسکان دیتی ہے ‼️
❣️دوستی تو وہ ہوتی ہے 💖جو پانی میں گرا آنسوں بھی پہچان لیتی ہے ❣️💓❣️
کچھ لڑکیاں تو میری Dp دیکھ کر کہتی ہوں گی🙄
کاش یہ میرا Hero ہوتا🤣🤕
اگر چھوٹے بچے چاکلیٹ کھارہے ہوں تو اُنھیں پیار سے پاس بٹھالیں ، اُنھوں نے کونسا ساری کھا لینی ہوتی ہے 🙂🤣😋
Me : Dheery Dheery sy Meri zandagi main Ana.. 🔥🔥
🙈🙈
My Partner ,👉🏻👉🏻👉🏻👉🏻 🐢🐢🐢🐢
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دمادم بورننگ ہو گیا تھا تو پھر میری اینٹری ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔😁😜