بھول جاؤ سبھی سنی باتیں 🤷🏻♀️🙆🏻♀️ مسکرانے پہ قرض تھوڑی ہے😊🤗 عادتاً بھی لوگ بھونکتے ہیں 🥺🙄 صرف کتوں پہ فرض تھوڑی ہے ۔۔😛😜🤪😁 کر لو اکاؤنٹ بلاک اور رپورٹ ہمارے جوتے کو بھی نہیں 🤧😂🧟♀️🧟♀️😂🙆🏼♀️🤐
پھر مرا دل دکھا گئی بارش آ کے تن من جلا گئی بارش تم نے وعدہ کیا جب آنے کا تم سے پہلے ہی آ گئی بارش آنکھ بھی روئی بادلوں کے سنگ سارا کاجل بہا گئی بارش ہم کو جی بھر کے بھیگ لینے دو آج تن من کو بھا گئی بارش رت ہے جھولوں کی اور پھولوں کی یاد بچپن دلا گئی بارش بوند کے تیر تن پہ چبھتے ہیں پیاس دل کی بڑھا گئی بارش کیسی ندرت ہے اس کی بوندوں میں سورگ دھرتی بنا گئی بارش جسم و جاں سب سمنؔ سلگ اٹھے ذہن و دل پر جو چھاگٸی بارش

عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀 ماں جنت ہے🥀👑 بیوی ہمسفر ♥️ بہن غیرت 🌹🥀 اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 💝🥀 ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨ اس لیے عورت کی عزت کریں،😊 کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی💯♥️♥️