- پاکیزہ رشتے بہت انمول ہوتے ہیں اپنے آپ کو محفوظ رکھیں کہ ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ہیں❤️🔐
👑🌸
" رو پڑا میں اُسے یہ بتاتے ہُوئے ، میں تُجھے بُھول کر بُہت خوش ہُوں! ۔ " 💔🙂
*مرد بڑا مظبوط ہوتا ہے لیکن وہ خود سے وابستہ عورت کا دُکھ برداشت نہیں کر سکتا وہ بے بس ہو جاتا ہے 🖤🙃*

ok see you soon Allah Hafiz
میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜
کاش کوئی مجھے بھی کہتا😕
تم کسی سے بات نہ کیا کرو جلن ہوتی ہے 😁😁
ہائے میرے نکے نکے سپنے 🙁
میں:چار دن کی جوانی ہے
میرا ٹھڑکی کزن :دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور
دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو۔۔۔ رخسانہ ہے یا چاچا غفور ۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂
امی:رکشہ آ گیا
میں:ہینڈفری اتارتے ہوئے...کس کا رشتہ آ گیا😱😱
امی:تیرے پیو دا😒
منہ استری جیسا 😁اور ریکویسٹ والا آپشن ہی بند ہے 😂🤣واہ چوزیوں🐣 🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain