❤️ اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے، تو میں کہوں گی کہ فقط ایک بار ۔۔ کیوں کہ تم آئے اور پھر دوبارہ کبھی میرے پاس سے گئے ہی نہیں____!!
سنیے محترمہ۔۔۔ارے آپ نہیں آپ۔۔وہ سامنے سوہنی ڈی پی والی ۔۔۔آپ🥰 آپ کیوں نہیں آتی میری پوسٹوں پہ۔۔۔۔۔آیا کرو میری پوسٹ پہ ۔۔۔مجھے بہت اچھی لگتی ہو🥰😜☺️☺️😎
کیا کہا کسی حسین بدن پر تو آمادہ نہیں ہوتا" جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ نہیں ہوتا" پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر" وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا"♥️