وے مولیا انا نو دس کے😂
میری کوی معشوق نٸ🙂😢
خانہ بدوش لوگ ٹھکا نے کے واسطے
یوں ہم ترس گئے تجھے پانے کے واسطے
دنیا بھی لے کے آئی ہے چہرے بناوٹی
اور ہم بھی ہنس رہے ہیں زمانے کے واسطے۔۔۔💔
❤❤
Had Hy log bilwaja aaky elzam lgaty Hy
or Mai koi jwab nai dyta
batmeezi krty Hy Mai koi jwab nai dyta
😓😓😓😓 boht e ghtiya log Hy yha Afsos
but mere trbiyat aisi nai k aisy logo ko.jwab du
mere khamoshi e kafi Hy aisy logo ko
😛پہلے تو پگلی نے پکڑی کلائی 🙉🙈
😋پھراس نےچپکے سے انگلی👆 دبائی 🙊🙈
😍😍😍😍پھر______
🙉🙉🙉پھر کیا ________
🙄🙄
😝ایسے ہی ہوتا ہے بلڈ ٹیسٹ نرس تھی
عشق کے مارو😏😜🙊
ہر وقت رومانٹک ہونا ضروری نہیں😛😛😁😂😂
چلو سب شادی والا ماحول بناتے ہیں میں دلہا اور آپ..🤪🤔
Wrong Comtns Nahi Just Fun ..👍
Good Morning Asslamu Alikum
Good Night Allah Hafiz
ماہ جبیں!♥
تم
اگر اپنا پاؤں
سمندر کے پانی میں رکھو تو
برسوں کی تھکی ہوئی لہریں
موج میں
رقص کرنے لگ جائیں
سمندری لہریں
مارے رشک کے
تمہاری پائل کو
بوسے دینے لگ جائیں
تمہاری
پائل کی چھنکار سے
سمندری لہروں میں
ایسا سر پیدا ہو کہ
آبی حیات بے ساختہ جھوم اٹھیں۔🥀
💙
1. if you positive then I am.
2. if you negative then I am.
3. if you Abuser then I am too.
4. if you give me respect I will give you double.
I have many faces 😅😅😅😅
all project Qualities available.

سنو جاناں___❤
قائداعظم کی بات ہی مان لو
انہوں نے کہا تھا____
کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا❤❤
😏

Allahmdulliah Barish in Islamabad and Rawalpindi
💦💦💦💦🗨️🗨️✨✨💤🔥
جاتے وقت ساری بُرائیاں گِنوائی تھی اُس نے..
پتہ نہیں مِلتے وقت کونسا ہُنر دیکھا تھا..!
🖤

75 years ago, we were united for a motive & today, Zong 4G unites us for a goal to make Pakistan digital. Happy 75 years of Independence from Zong 4G
"ملتان والوں کو چاہیے دو تین پیٹی آم بھجوا دیں مجھے ۔٫🙂💔

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ایک نہیں کتنی نسلوں کا مستقبل قربان ہوا
لاالہ الااللہ پر _______قائم پاکستان ہوا💗
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇵🇰پاکســــتان زنــدہ بـاد🇵🇰
🌿🥀🕊
ہم زندہ قوم ہیں__پائندہ قوم ہیں..🇵🇰
ہم سب کی ہے پہچان..🇵🇰
🇵🇰 #__ہمارا_پاکستان __🇵🇰
🔥14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕🔥 🇵🇰Happy independence day 🇵🇰 ❣️
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو
ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
Good morning Asslamu Alikum Happy Independence day
میں نے تعویز دھاگہ شروع کر دیا ہے-!"😂🙂"
کسی کو کوئی پریشانی ہو، مسئلہ ہو تو مجھ سے تعویز لے لو -!"☹️"
اب آپکا محبوب پوسٹ پے نہیں inbox میں ہوگا-!"😒🥀
نوٹ-!"😕"
مذاق اڑانے سے گریز کریں-!"
میرے پاس جن بھی ہیں-!"😒🧟"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain