دل کی تنہائی کو آواز بنااااااا لیتے ہیں۔☺️🤭
جہاں کسی کی سیٹنگ ہونے لگے
ہم وہاں فساد پواااااااا دیتے ہیں۔✌️🤭😁😆😅😂😂😂😂😂
سنو..
تم وہی ہو ناں.. جو آٹے سے جھنڈیاں لگاتے تھے؟ 😒😒🥺😂🙈
سنو تم میرے ہو جاؤ🙉🙊
دنوں مل کے فیشل کیا کرے گے🙊🙈
😂
دل برائے فروخت ہے قیمت 20 کڑور 87 لاکھ 33 ہزار 9 سو 99 روپے ہے😜
*اقبال تیرے کچھ "شاہین
"DAMDAM
پر لڑکی بنے ہوئے ہیں 🙄*
*اور دکھ اس بات کا ھے😕*
*کہ سر پر دوپٹہ بھی نہیں لیتے 😂🤣😂🤣*
اگر آپ کا بات کرنے کو جی چاہ رہا ہے اور کوئی سننے والا نہیں تو مجھ سے شٸر کیجٸے آپ کی لمبی لمبی چھوڑنے
یا رونے دھونے والی ڈاٸلاگ کا بہترین سامع...............😀
نارمل گَل بات "500😅😅"
دکھی اسٹوری "1500"😅😅
اور اگر ساتھ میں مجھے بھی رونا پڑے تو........... "5000"😅😅😅
وہ انسان ہی کیا جو دوسرےانسان کے کام نہ آئے۔۔😅😅
گاڑی کے اوپر پاکستان کا جھنڈا
اور گاڑی کے اندر انڈیا کے گانے سننے والو
وطن کی ہوائیں تمہیں دور فٹے منہ کہتی ہیں 😆😁
ہم کو ہم ہی سے چـــــرا لو🙈
سلائی مشــــیناں ٹھیک کرا لو😒
پریشر ککــــــر دیاں رپٹاں پوا لو😏
😬😬😁😁😜😜
#پردہ کرو ❤️
#کیونکہ تم #کسی والد کا #غرور ہو❤️
#پردہ کرو ❤️
#کیونکہ تم #کسی بھائی کی #غیرت ہو ❤️
#پردہ کرو❤️
#کیونکہ تم #کسی شوہر کی #عزت ہو❤️
#پردہ کرو ❤️
#کیونکہ تم #کسی گھر کی #زینت ہو ❤️
#پردہ کرو ❤️
#کیونکہ پردہ #حیا کا #زیور ہے❤️
#پردہ کرو❤️
#کیونکہ پردے میں #عورت کی #شان ہے❤️
#پردہ کرو❤️
#کیونکہ تم #کوںٔی معمولی #لڑکی نہیں❤️
#بلکہ اسلام کی #شہزادی ہو ❤️
کوںٔی شہزادی اتنی معمولی نہیں ❤️
کہ ہر کسی کی نگاہ اس کی طرف اٹھ جائے 💞💞💞
اکیلے کوگنگ کرنے سے آدھا گھنٹہ لگتا ہے😮
لیکن اگر امی ساتھ ہوں تو😃
2 گھنٹے 10 منٹ 600 باتیں 50 بار پھوپھو🤣
کی بیٹی کی تعریف ایک دو تھپڑ🙈
اور آخر میں 1000 تعنے مبائل کے😨
ساتھ ہڈ حرام بھی سننا پڑتا ہے😜
پھر کہیں جا کے کھانا بنتا ہے👍
am I right
ایک تو میں #Fouji😍
اور اوپر سے #Cute😜
اور اوپر سے #Punjabi😃
اور اوپر سے اس #Dmadam کی #رونق😲
ہائے میں #صدقے اپنے تے😂🙈🙈
#Foujii😍😍😍👈
#جیلس_لوک_میری_پوسٹ_تے_پیر_نہ_رکھن😕😕😒 😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain