✨اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ✨
💕 "اللّٰـــہ کو بہتـــ پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔
جب تم دنیـا ســے نہیں اُس سے مانگتـے ہو
💕 دعــــا_میــں_بہـتـــــ_طـاقـتــــــ_ہــے
✨ اے اللّٰـــــہ ہـمیں توحـید اور اپنی وحدانیت پر قائـــم رکھ۔ برائیـوں، گناھوں، حرام اور بےحـیائی سے بچــا۔۔
✨ ھم سب کـو اپنـی رحمت و مغفـرت سے فیـض یاب فرمـا۔ ہمیں تمام جسـمانی و روحـانی بیمـاریوں سے شفا عطـا فرما۔ اور ہمیں رزقِ حـلال میں فـراخی بخــش دے۔
✨ اے ربِّ کائنـات ہمیـں حقــوقِ اللّٰہ و حقوقُ العبــاد صحیـح طـور پر ادا کرنے کی توفیــق عطا فرمــا۔
✨ آمیــــــن یا رب العالمیــن 🤲✨
JUMA MUBARAK
ختم ہوا تجھے پانے کا جنون...🙂
ایتھو تو دفع ہو جا ہن...😒
🌸🦋💚❤️
سر ميں بہت درد ھے
یہاں کوئی نيک لڑکی 🧕🏻ھے
جو دم پڑھ کے ميری dp پر فو فو کر دیں 🤦
میں تمہیں دل تو دے دوں😍
پر تم نے گم کر دیا تو 🙈
=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔
1.پاگل ہے😝
2.بس ایویں ہے😐
3.بہت ضدی ہے😏
4.بہت اچھ, ہے😊
5.بہت بدتمیز ہے😠
6.بہت کیوٹ ہے😇
7.فنی ہے😜
8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍
9.بہت نخرے ہیں اسکے😎
10.الگ ہے سب سے☺
11.ڈرامے باز ہے😂
12.معصوم ہے"🥀😔
REPLY MUST PLZ ALL 🥺😋🤨
آج رات00 :12 بجے میں نے چھوٹی سی پارٹی رکھی ہے 🙏🙏
جس میں
1)چکن کڑاہی🍗🍗
2)دہی بھلے 🍯🍯
3)پیزا🍕🍕
4)گول گپے🍡🍡
5)نہاری🍗🍗
6)چکن بریانی🍲🍲
7)مٹن پلائو🍜🍜
8)زنگر برگر 🍔🍔
9)کول ڈرنک🍷🍷
سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آپکو بتایا جائے گا 🙈🙈😍
آخر میں آئسکریم کے نقصانات بھی پیش کیے جائیں گے 🍦🍧🍨
نوٹ:::
سبھی لوگ اپنے ساتھ کچھ نا کچھ کھانے کی چیز لازمی لائیں تاکہ میں آپکو پریکٹیکل کر کے دیکھائوں 😎😎😍
مزید معلومات کے لیے اپنی جیب سے رابطہ کریں😍😍
🤣🤣🤣🤣🤣
Fresh personal Dp Changed again🤭🤭🤭
11 August 2022 Thursday time 6.10 pm 😂
میں چاہتا ہوں کُچھ ایسا کمال ہو جائے...🙆🙆
وہ میرے علاوہ جسکو چاہے اُسکا انتقال ہو جاۓ.... 🤲🫢🫢😁😁🤪
وہ دن میں ھو یا ھو رات میں
میری اس رائگاں حیات میں
میرے ان گزرتےشب و روز کو
جو اک لڑی میں پرو سکے،
اے کاش ایسا بھی ہو سکے
کہ وہ صرف تیری ہی ذات ہو۔۔۔
اےکاش ایسا بھی خواب ہو
وہ دمکتے تاروں میں ساتھ ہو
وہ کمی جو تیری وجہ سے ھے
ان سب حسرتوں کا وہ باب ھو
اے کاش ایسا بھی ذکر ہو
تو طنزسے بھی گر کچھ کہے
میں خوشی خوشی اسے سہہ سکوں،
تمہیں کچھ بھی نہ میں کہ سکوں،
اےکاش ہمیشہ ھی یوں رھے
کہ مین سب سہوں تیرے لیے
صرف تیرے لئے۔۔۔۔
❣️❣️
Vacancies aai huwe Hy army ladies officers ki appply krlo ,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain