وہ دن میں ھو یا ھو رات میں
میری اس رائگاں حیات میں
میرے ان گزرتےشب و روز کو
جو اک لڑی میں پرو سکے،
اے کاش ایسا بھی ہو سکے
کہ وہ صرف تیری ہی ذات ہو۔۔۔
اےکاش ایسا بھی خواب ہو
وہ دمکتے تاروں میں ساتھ ہو
وہ کمی جو تیری وجہ سے ھے
ان سب حسرتوں کا وہ باب ھو
اے کاش ایسا بھی ذکر ہو
تو طنزسے بھی گر کچھ کہے
میں خوشی خوشی اسے سہہ سکوں،
تمہیں کچھ بھی نہ میں کہ سکوں،
اےکاش ہمیشہ ھی یوں رھے
کہ مین سب سہوں تیرے لیے
صرف تیرے لئے۔۔۔۔
❣️❣️
Finally Dp Changed after a long time 😂
ہنسنا سخت منع ہے 😂😂😜😜😁😁
ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والا نوجوان ساجد نے اپنے سارے دانت نکال کر اپنی محبوبہ کو ہار بنا کر پیش کردیا پورے پاکستان میں اس عاشق نے ایک نام پیدا کیا اور اب حلوہ کھانے کے لیے دوبئی چلا گیا صرف حلوہ کھا سکتا ہے 😂😂
یہ ہوتا ہے پیار 😍😍
چاند تارے توڑنے والو 😂🤣
اب دانت توڑو اور اس کی طرح پیار کو ظاہر کرو ،،، 😛❣️❣️😂🤣🤣😛😁😂
عشق کے کشف و کرامات سمجھ لیتے ہیں
لوگ سادہ ہیں مگر بات سمجھ لیتے ہیں
عام جوگی ہوں مگر ایک ہنر آتا ہے
ہم محبت کی علامات سمجھ لیتے ہیں
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں...
🌹🌹
اپنی تنہائی مرے نام پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آباد کرے
کون ہو گا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے🖤
اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں
روز اِک موت نئے طرز کی۔۔۔۔۔۔۔ ایجاد کرے🖤
اس کی مٹھی میں بہت روز رہا میرا وجود
میرے ساحل سے کہو۔۔۔۔ اب مجھے آزاد کرے🖤
🍂
Mai Ja rha hon kuch din bad mulakat hogi insha Allah
aj rat 12 Tak chla jau ga
sorry kisi ko kuch bura lga ho agr
apna khyal rakhiye sab
Allah Hafiz
میں تب بھی جُھک کر باندھوں گا تمہارے
پیروں میں پائل_____"••😍
ہاں! اُس عمر میں بھی جب کے میرے گھٹنوں
میں درد ھو گا______"••😇 💖
اس کے لہجے میں برف تھی لیکن
چھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain