چند روز سوگ اور انکھوں میں نمی ہوں گئی ہم مر بھی گئے تو کیا کمی ہوگی 😢😥۔
مضبوط لڑکی بنو ♥
جسے پیاز کے علاوہ اور کوئی نہ رلا سکے ۔
آج ٹھیک 30 بجے نس کاٹ لینی ہے
🙂💔🤝🤝
عورت پانی کی طرح ھوتی ھے اور مرد مٹی کی طرح
پھر دونوں کی شادی ھو جاتی ھے👩❤️💋👨 اور زندگی چیکڑوچیکڑ ھو جاتی ھے🤣😝
ایک رانجھا ہے،کہانی میں بہت اچھا سا😍
ایک ہیر ہے ،جو ہر بات پہ لڑتی ہے🤭😜
🙈😋❤❤
ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں
میں اگر پھول کی پتی پہ ترا نام لکھوں
تتلیاں اُڑ کے ترے نام پہ آنے لگ جائیں
تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے اُن کو
سب مصور تری تصویر بنانے لگ جائیں
ایک لمحے کو اگر تیرا تبسم دیکھیں
ہوش والوں کے سبھی ہوش ٹھکانے لگ جائی
💖💖
سات منٹ ... اپنے محبوب کو دیکھنا
سات براعظموں پر
سات سو سال حکومت کرنے سے بہتر ہے♥️💚
بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے ... پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں🙏🙏
😒😒😒
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے 😂🤣🤣
اتنی جلدی تو اسپرے سے مچھر بھی نہیں مرتے🙄
جتنی جلدی لڑکیاں مجھ پہ مرتی ہیں
🙈🙈😍😜
kesa laga Mera mazak
نہ ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا ہے.
نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے.
❤️🥀🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain