جیسےآفرین آفرین میں نصرت فتح علی خان گھنٹوں مرمریں، غرغریں ، دردریں ، شرشریں ، بربریں ، سرسریں، لرلڑیں، وغیرہ کرنے کے بعد کہتا ہے کہ
"حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں ...."
ویسے ہی عورتیں گھنٹہ بھر باتیں سنا کر کہتی ہیں ۔ میرا منہ نہ ہی کھلواؤ تو اچھا ہے..!!🤭
بنا بات کے لڑائی اور میڈیکل کی
پڑھائی زیادہ تر لڑکیاں ہی کرتی ہیں
کچھ ایسا ہو کے شام ڈھلے
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دھرے
اور پونچھ کے آنسوں آنکھوں سے
وہ دھیرے سے .۔۔۔۔۔۔۔ اک بات کہے
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں
"غالب" نظر کے سامنے حسن و جمال تها!!!
"محسن" وہ بشر خود میں سراپا کمال تها!!!
ہم نے "فراز" ایسا کوئ دیکها نہیں تها!!!
ایسا لگا "وصی" کہ وہ گدڑی میں لعل تها!!!
اب "میر" کیا بیان کریں اسکی نزاکت!!!
ہم "فیض" اسے چهو نہ سکے یہ ملال تها!!!
اسکو "قمر" جو دیکها تو حیران رہ گۓ!!!
اے "داغ" تیری غزل تها وہ بیمثال تها!!!
"اقبال" تیری شاعری ہے جیسے باکمال!!!
وہ بهی "جگر" کے لفظوں کا پرکیف جال تها!!!
بلکل تمہارے گیتوں کے جیسا تها وہ "قتیل!!!
یعنی "رضا" یہ سچ ہے کہ وہ لازوال تها!!!
Good night lgta Hy Death ho gai sabki
وہ جب کہتی ہے
اپنا خیال رکھنا...... ا
تو دل کرتا ہے
میں خود کو لفافے میں ڈال کر
الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں😄😄
🤪😊جو لڑکیاں میری پوسٹ پہ
آنے سے کتراتی ہیں شرماتی🙈🙈 ہیں
ان کے لیے انباکس میں پردے کا🤭
خاص انتظام ہے😘۔۔۔😂🤣
آج ہم انگلش سیکھیں گے
A for Ao Inbox🙊
اب آ پ کی باری🙊😹
🍁
میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی
کیا وجہ ہو سکتی ہے 🙈🙈🙈😝😛
انسان جتنا مرضی بہادر ہو
لیکن
نہاتا کنڈی لگا کر ہی ہے😂😂😜😜😜😜😜
🎎رات کو خواب میں اگر شادی ہو جائے تو صبح اٹھ کر کیا کرنا چاہئیے🙄🙄🙄🤔🤔🤔🤔 😉
لڑکی کے باپ نے حیرت سے پوچھا؛ تو تم قاتل بھی ہو، کیوں قتل کیا تھا؟😱
میں نے کہا؛ بس جی، ایک گھر میں رشتہ دیکھنے گئے تھے، لڑکی کا باپ سوال بڑے پوچھتا تھا.
لڑکی کے باپ نے کہا تو آپ منہ میٹھا کیجیے مجھے یہ رشتہ منظور ہے😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
گھر والے میرے لئے رشتہ دیکھنے گئے 😂،
😂ساتھ میں بھی تھا اور مجھے چپ چاپ بیٹھے رہنے کو کہا !😋
تو لا پرواہی سے بیٹھا چیونگم چبا رہا تھا، لڑکی کے باپ کو یہ حرکت ناگوار گزری😋😂.
پوچھا؛ یہ کیا حرکت کر رہے ہو،😱 کیوں چباتے ہو یہ چیونگم?😱
میں نے کہا: بس جی، تب چباتا ہوں جب سگریٹ پی بیٹھوں.
😱تو تم سگریٹ بھی پیتے ہو؟ لڑکی کے باپ نے پوچھا.
بس جی جب شراب پیئوں😱 تو تب ہی سگریٹ پیتا ہوں😱. میں نے کہا.
تو تم شراب بھی پیتے ہو😱؟ لڑکی کے باپ نے سوال کیا.
میں نے جواب دیا؛ جی، بس اسی دن پیتا ہوں جس دن جوا ہار کر آؤں.😱
😱لڑکی کے باپ نے پوچھا: تو تم جوا بھی کھیلتے ہو؟
میں نے کہا؛ بس جی، جب سے جیل سے آیا ہوں😱 تب سے یہ عادت پڑی ہے.😱
لڑکی کے باپ نے حیرت سے کہا😱؛ تو تم جیل بھی جا چکے ہو کیا؟😱
😱میں نے کہا؛ بس جی، وہ ایک قتل ہو گیا
BAKI HISA NEXT POST
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain