I don't like un mature people's plz if you want to stay with me be serious be loyal Be funny but In limit first look each other self respect 🥰🥰🥰 otherwise we will hurt both 😊
ہمت ہے تو ملنا ایسے دھمکی دینے سے کام نہیں چلے گا😎 شکل ایسی بگاڑ دے گے نا کہ بیٹا فلٹر سے بھی کام نہیں چلے گا 😠 For Dushmans For Jealous People's 💪💪💪 Aj Sy Am Devil For You 🌚🌚
آنکھوں کے چراغوں میں اجالے نہ رہیں گے آ جاؤ کہ پھر دیکھنے والے نہ رہیں گے جا شوق سے لیکن پلٹ آنے کے لیے جا ہم دیر تلک خود کو سنبھالے نہ رہیں گے اے ذوق سفر خیر ہو نزدیک ہے منزل سب کہتے ہیں اب پاؤں میں چھالے نہ رہیں گے جن نالوں کی ہو جائے گی تا دوست رسائی وہ سانحے بن جائیں گے نالے نہ رہیں گے میں توبہ تو کر لوں مگر اک بات ہے واعظ کیا آج سے گردش میں پیالے نہ رہیں گے کیوں ظلمت غم سے ہو خمارؔ اتنے پریشان بادل یہ ہمیشہ ہی تو کالے نہ رہیں گے