تیرا چُپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا 💔 اتنی آوازیں تجھے دی کہ گلہ بیٹھ گیا 💔 یوں نہیں ھے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں 💔 جو بھی اُس پیڑ کی چھاٶں میں گیا بیٹھ گیا 💔 اتنامیٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ کہ مت پوچھ 💔 اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا 💔 اُس کی مرضی وہ جسے پاس بیٹھا لے اپنے 💔 اس پہ کیا لڑنا کہ فلاں میری جگہ بیٹھ گیا 💔 🌺 🌻
لڑکی نے i phone خریدا لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟ بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو، باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟ بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟ بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے، باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟ بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟ بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے.