برائی ڈھونڈھنے کا زیادہ شوق ہے تو آئینے کا استمعال کیجئے😏🫤
محبت اس طرح بھیجو
کہ جیسے خواب آتا ہے
جو آتا ہے
تو دروازے پہ
دستک تک نہیں ہوتی
بہت سرشار لمحے کی
مدھر چپ میں
کسی ہلکورے لیتی آنکھ کی خاطر
کسی بے تاب سے ملنے
کوئ بے تاب آتا ہے..!!!🌸🦋
#_____,,,Nomi🦋🦋
چن میرے مکھنا 😍
پیپسی دے ڈھکنا 🤭
مینوں یاد رکھنا 😊
تے ہر ویلے ہسنا 😂
کوئی مسئلہ ہووے تے دسنا🙄
کسے ہور دے نال نا پھسنا😡
بس میرے نال ہی وسنا 😍
اوووو چن میرے مکھنا🤗🤗❤️🤣🤣🤣😂😂😂
میں عادت نہیں
شوق رکھتا ہوں
جو اکڑ کر دکھائے
انہیں block رکھتا ہوں✌️💯
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں 😎😏
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں😁😂
:پہلے بچیاں لفٹ نہیں کرواتی تھیں
اب آنٹیاں بھی
یاالله رحم کر
چاہے ماہی جی دی صحت تے جسامت بانسری ورگی ہی کیوں نا ہوۓ ، سواد ڈھولا کہن وچ ہی آندا
"بابا جی فرماتے ہیں" دوست ہمیشہ کالے بناؤ کیونکہ وہ رنگ نہی بدلتے
😂😂😂
جن سے محبت کیجیے ان سے کبھی بحث مت کیجیے ، جب تک وہ سامنے رہیں گے کوئی دلائل سامنے نہ آئیں گے ان کی موجودگی آواز سحر طاری کیے رہے گی اور ان کے جاتے آپ اپنی غائب دماغی اور بےوقوفی ہر ہنس پڑیں گے
پاکستانی بھی عجیب لوگ ہیں، جب اپ شادی کا کارڈ دینے جاؤں تو کہتے ہیں
" ارے کارڈ کی کیا ضرورت بس فون ہی کردیتے"
اور جب فون کرو تو کہتے ہیں کہ کیا یہ بھی شادی پر بھلانے کا طریقہ ہے!
نہیں جاتے۔
بھری جوانی میں لڑکیاں set کرنے کے بجاے پاپڑ کھارہا ہوں ..🥴🤣🤣✊🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain