Damadam.pk
Decent-Foji's posts | Damadam

Decent-Foji's posts:

Decent-Foji
 

سمندر کا رکھوالا تھا..
ساری عمر پیاسا رہا
تشریح:-
گرلز کالج کا چوکیدار😂😜

Decent-Foji
 

لوٹ آؤ نا میری پوسٹ پر🙂
اور کہہ دو ہمارا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔۔😅🖤
💖

Decent-Foji
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁🥀
🍁🍃ʈ💖____

Decent-Foji
 

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ھے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ۔۔۔
یہی میری زندگی کی آخری دریافت ھے !!
( مولانا وحیدالدین خان)

Decent-Foji
 

مضمون لکھ رہا تھا میں کل شب گلاب پر
پھر یوں ہوا کے ہونٹ تیرے یاد آ گئے
😍🙈

Decent-Foji
 

Good Morning Asslamu Alikum Everyone 😅😅😅😅🥰🥰🥰

Decent-Foji
 

__"😐🙄"
ڈاکوؤں نے کہا جو ہے تمہارے پاس نکالو
میں نے پھر گالیاں نکال دیں😐😏😂😂😂

Decent-Foji
 

Interested in box ☑️ please 🥺
گردہ برائے فروخت

Decent-Foji
 

weekend py nind Kyu Ni aati Yar 🤣🤣🤣

Decent-Foji
 

کسی کے پاس ٹوٹا ہوا دل ہے💔💔
ہم آپس میں جوڑ لیں, 💔+💔=❤️
🙈🙈😜😜😜😜

Decent-Foji
 

مجھے چھوڑ کر جو یو جاؤ گے 🙄
جوتے کھاؤ گے😁 چپڑیں کھاؤ گے😁 ٹانگیں ترؤاؤ گے 😁
لوٹ کر میرے پاس ہی آو گے😂😜🙄😒😂😜😜

Right 100 percent 🥰🥰
D  : Right 100 percent 🥰🥰 - 
Decent-Foji
 

مرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے
وہ سب سے ملتے ہوئے ہم سے ملنے آتا ھے
ہم اس طرح کسی ہرجائی سے نہیں ملتے
پُرانے زخم ہیں کافی، شمار کرنے کو
سو، اب کِسی بھی شناسائی سے نہیں ملتے

Decent-Foji
 

جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں
یہ جو ذہر خند سلام تھے مجھے کھا گئے

Decent-Foji
 

ایویں کسی کو تہجد میں نہ مانگ لیا کرو....🙄
اگلے کا اپنا بھی کوئی پلان ہوتا ہے ۔۔😕

Decent-Foji
 

وقت سے پہلے میں #حادثوں سے لڑا ہوں_
_میں اپنی عمر سے کئ #سال بڑا ہوں...🍁

Decent-Foji
 

رونقیں ختم ہوئی 😏
" مرشد"
گوشت کا آخری شاپر بھی مک گیا آ ج😂😂

Decent-Foji
 

چائے ٹھنڈی کر کے پیا کریں...🤷🤔
کہیں دل میں رہنے والا جانو ہی
نہ جل جائے😀🤭🤪🤣
🎉✨🔥

Decent-Foji
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__

Decent-Foji
 

#منافق چہروں سے واقف ہوں میں
وہ الگ بات ہے #احترام کرنا میری عادت ہے