Damadam.pk
Decent-Foji's posts | Damadam

Decent-Foji's posts:

Beautiful People image
D  : *روز دیتا ہے یہ تعنہ اب تکیہ بھی مجھے* *جس کے لیے روتے ہو وہ شخص آخر کہا* - 
Decent-Foji
 

*محبت کا مطلب ہوتا ہے 场合唱歌*女靴传播不 نہیں پڑھا جا رہا نہ*
*پتھر دل ہو... تم کیا جانو محبت کی زباں*🤣😁

Funny joke
D  : اگر کوئی آپ سے سیدھے منہ بات نہیں کرتا تو پریشان نہ ہوں؛ ہو سکتا ہے اسکا - 
Decent-Foji
 

"- قد چار فٹ
نخرے برج خلیفہ جیسے 😒🦧•"

شہری لڑکیوں کو کیا پتا کہ یہ کیا 🙂🙂
گاؤں کی لڑکیاں تو سارا دن کهاتی رہتی ہیں 😋😋😋
D  : شہری لڑکیوں کو کیا پتا کہ یہ کیا 🙂🙂 گاؤں کی لڑکیاں تو سارا دن کهاتی رہتی ہیں - 
Beautiful People image
D  : *اے میرے مستقبل کی۔۔🤣 مصیبت..؟🤪😻 کہاں ہو تم---🤔🙈 آئی مس یوں!۔* - 
تم پیلا دوپٹہ لینا۔
کیونکہ لال دوپٹہ اڑ جاتا ہے 😶
ہوا کے جھونکے سے🙊🤷🏻♀️🚶🏼♀️
D  : تم پیلا دوپٹہ لینا۔ کیونکہ لال دوپٹہ اڑ جاتا ہے 😶 ہوا کے جھونکے سے🙊🤷🏻♀️🚶🏼♀️ - 
بڑی عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے
لڑکے تو قصائی اور ہوم ڈلیوری کا کام سنبھالتے ہیں
D  : بڑی عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے لڑکے تو قصائی اور ہوم ڈلیوری کا کام سنبھالتے - 
Decent-Foji
 

۔۔۔۔۔۔۔🥀 سنا ہے دماغ کھانے سے 🤔
بادام تیز ہوتے ہیں 🤭😂

اُنکے لہجے کی نرمی میں کُھونے لگے
اُنہوں نے پاگل کہا اور ہم ہونے لگے💞
D  : اُنکے لہجے کی نرمی میں کُھونے لگے اُنہوں نے پاگل کہا اور ہم ہونے لگے💞 - 
Digital Art image
D  : واہ رے محبوب تیرے نخرے۔۔🤦🤦 دل چاہتا ہے تجھے بیچ کر خرید لوں دو عدد - 
Beautiful People image
D  : سب کو پیارے پیارے اور سمجھدار فوجی چاہیے تو میں کدھر جاؤں پھر 🙂😔 - 
Decent-Foji
 

یہ رات کو کتوں نے گلی میں اپنا ہی کوک اسٹوڈیو کھولا ہوتا.😂😂

Decent-Foji
 

یہ پرائیویٹ سکول ٹیچر
اتنی پیاری کیوں ھوتی ہیں

کوئی کوجی ترس ہی   کھا لو😜😜
D  : کوئی کوجی ترس ہی کھا لو😜😜 - 
Beautiful People image
D  : اس کے چہرے کو محبت سے پکڑ کر میں نے یہ کہا جان میرا دل ناں یہاں ڈوبتا ہے 💞💞 - 
Funny joke
D  : اے محترمہ❤🌺 ہر دربار پر مانگ کے دیکھا ہے آپ کو چاول مل جاتے ہیں مگر تم نہیں - 
Decent-Foji
 

خود کو بیکار مت سمجھنا 😩 کیونکہ آپکا ایک گردہ مجھے😉 سیب والا آی فون دلا سکتا ہے 🙈😇🤣😂

Decent-Foji
 

التماس ۔۔۔!!!
شادی شدہ حضرات بارش کے لیے دل سے دعا کریں ,
سنا ہے مظلوم کی فریاد سیدھی عرش پر جاتی ہے 😅😋

Decent-Foji
 

اس 50 ڈگری گرمی میں کچن کے 100 ڈگری گرمی میں صبح سے رات تک کام کرنے والی ماں بہن بیوی بیٹیوں کی ہمت اور قربانی کوسلام 💖