التماس ۔۔۔!!!
شادی شدہ حضرات بارش کے لیے دل سے دعا کریں ,
سنا ہے مظلوم کی فریاد سیدھی عرش پر جاتی ہے 😅😋
اس 50 ڈگری گرمی میں کچن کے 100 ڈگری گرمی میں صبح سے رات تک کام کرنے والی ماں بہن بیوی بیٹیوں کی ہمت اور قربانی کوسلام 💖
بڑی بہن سمجھ دار
درمیان والی شرمیلی
چھوٹی پٹاخہ
آ پ کونسی ہو 🙃🥀😂