دمادم پہ کوئی رشتے والی ماسی ھے تو میرا رشتہ ھی کروا دے😥
محبت تو ملنی ھی نہیں😜😆

*فریج میں رکھے مٹھائی کے ڈبے سے جب تک مٹھائی ختم نہیں ہوتی، پاکستانیوں کو بار بار پیاس لگتی رہتی ہے😏🥴*
😂😂ایک بات پوچھنی تھی
جن لوگوں پر بس نہ چلے
اُن پر ٹرک چلا سکتے ہیں کیا?🤨🤨🙈😂
عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی ملتی ہے 🥺
لہزا ایک دوسرے کو ٹھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں
☹️🤭🤭😂🤣

لگ گیا پتہ
گاندھی قمیض کیوں نہیں پہنتا تھا
🌚😂

میں کیوں لگاؤں ڈی پی پہ اپنی تصویر 😌
اگر آپکو دل کا دورہ پڑ گیا تو!!!🙂
الزام تو مجھ معصوم کے سر آۓ گا ناں 🤧👀🤷🏻♀️😁🤣



اور !!!
اچھے لوگوں کی یہ بھی نشانی ہے کہ وہ میری ہر پوسٹ پر نظر آتے ہیں ☺️😍
یہ لو 👓 عینک پہن لو*😐
شائد یہ پہننے کے بعد تم لوگوں کو میری پوسٹ نظر آ جائے😒
ویسے حد ہوتی ہے لاپرواہی کی
😏
دل کرتا ہے سب لڑکیاں کو عید کی
چوڑیاں لادو😌
لیکن پھر آپ نے ٹھرکی سمجھ لینا ہے😒


❤ اگر یہ فوجی بازاروں میں بکتے __////___
تو پاپا کی پریوں نے کمیٹیاں ڈال ڈال کے فوجیوں کو خریدنا تھا
کدھر ہیں پاپا کی پریاں🔥🌹
_ Fuji . ❤🔥


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain