کون کہتا ہے کہ ہر عورت صحیح نہیں ہوتی تم لوگ عورت کی شان میں اگر کچھ اچھا نہیں بول سکتے تو برا بھی نا بولو تم لوگ اپنی ماں کی عظمت سے واقف نہیں ہو کیا؟ وہ بھی عورت ہی ہوتی ہے ۔۔۔ اور یہ کس نے کہا کہ عورت جب تک خود عزت نا کروائے تو اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا سچ تو یہ ہے کہ اسے شہزادی والی عزت بھی صرف وہ ہی مرد دے سکتا جس کی خود کی پرورش کسی ملکہ نے کی ہو🔥♥💯