Damadam.pk
Decent_person's posts | Damadam

Decent_person's posts:

جلدی جلدی جواب دیں
D  : جلدی جلدی جواب دیں - 
عارف علی
D  : عارف علی - 
Sad Poetry image
D  : Arif Ali - 
کتنا میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ۔۔۔
D  : کتنا میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ۔۔۔ - 
اپنے اِردگرد موجود غریبوں کا خیال رکھئے ۔۔
D  : اپنے اِردگرد موجود غریبوں کا خیال رکھئے ۔۔ - 
Good morning
D  : Good morning ... - 
Boht yaad aate ho tum..❤
D  : Boht yaad aate ho tum..❤ - 
Decent_person
 

❤🥀-"
-"میرے بس میں ہو تو لہروں کو اتنا حق بھی نہ___________دوں!!!!!😘❤
لکھوں کناروں پے نام تیرا اور انھیں چھونے تک نہ______________دوں!!!!!❤❤-"
#_____D❤D-"❤

Funny joke
D  : 😂🤣😃😄🤣😂😋❤❤🤗🤗 - 
چاند نکلا ہے سر بام لب بام آؤ
دل میں اندیشہء انجام نہ آنے پائے
کچھ اس انداز سے اترو میری تنہائی میں
کھوج میں گردشِ ایام نہ آنے پائے
احمد ندیم قاسمی
D  : چاند نکلا ہے سر بام لب بام آؤ دل میں اندیشہء انجام نہ آنے پائے کچھ اس انداز - 
میں نے کہا : گنہگار ہوں میں
 اللّه  نے کہا : معاف کر دوں گا۔
میں نے کہا : پریشان ہوں میں
 اللّه  نے کہا : سنبھال لوں گا میں۔
میں نے کہا : اکیلا ہوں میں
 اللّه نے کہا : ساتھ ہوں میں۔
اور میں نے کہا : آج بہت اداس ہوں میں
پروردگار نے کہا : نظر اُٹھا کے تو دیکھ 
تیرے آس پاس ہوں میں
D  : میں نے کہا : گنہگار ہوں میں اللّه نے کہا : معاف کر دوں گا۔ میں نے کہا : - 
I like simplicity...hum tu dewane hainis  sadgi ke...
D  : I like simplicity...hum tu dewane hainis sadgi ke... - 
I love my mom ...❤
D  : I love my mom ...❤ - 
عارف علی.۔۔۔
D  : عارف علی.۔۔۔ - 
لوگ بناتےگئےاور ہم بنتے گیے💔💔
کبھی عبرت کبھی تماشہ💔💔
D  : لوگ بناتےگئےاور ہم بنتے گیے💔💔 کبھی عبرت کبھی تماشہ💔💔 - 
الله اکبر
D  : الله اکبر - 
Decent_person
 

اب یہ عالم ہے کہ ، غم کی بھی خبر نہیں ہوتی!!!!
اشک بہہ جاتے ہیں لیکن ، آنکھ تر نہیں ہوتی !!!!

Decent_person
 

سانس لینے کو دریچے سے ہوا لیتا ہوں
میں غذا کو بھی بہ مقدار دوا لیتا ہوں
میری فطرت میں ہے بس خود کو اذیت دینا
لو بڑھاتے ہوئے میں ہاتھ جلا لیتا ہوں
یہ وہ لذت ہے کہ غالب کو بھی حاصل تھی کبھی
خلش دل کو بھی اک زخم بنا لیتا ہوں
دن گزتا ہے درو بام سیے باتیں کرتے
شام آتی ہے تو میں خود کو جلا لیتا ہوں
حرف آئے نہ مسیحا کی مسیحائ پر
سو میں دل رکھنے کو اب اس سے دعا لیتا ہوں
توڑ دیتا ہوں خموشی کو بہ پاس. اصرار
اس کی سنتا ہوں کبھی اپنی سنا لیتا ہوں
عادل فریدی

Decent_person
 

عجیب طرح سے دونوں ہوئے ناکام محسن
وہ مجھے چاہ نہ سکا اور میں اسے بھلا نہ سکا
محسن نقوی

Decent_person
 

خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے،یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دئیے جاؤ گے، کیونکہ بہت کم ہی لوگ ہوتے ہیں جو آپ کا ساتھ دیتے ہیں ورنہ اکثریت تو راستے میں چلتے چلتے ہاتھ چھڑا لیتے ہیں
#_عارف علی🥀🖤