جوگ " " فقیری " ____ "عشق " اِک پاسے !!!
" یار " سوهنے دی ____ " دید " اِک پاسے !!
Nayyab❤️
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرو
جب ہم سنورتے ہیں تو دنیا ترستی ہے دیدار کو
Jutt❤️
محسوس کرو ہم کو خود میں
تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم❤️
سنا ہے دوستی کے کچھ آداب ہوتے ہیں
آپ جیسے دوست دنیا میں نایاب ہوتے ہیں
دیکھ ساقی.... کیسے بستا ھے عشق وجود میں۔۔۔!! 
سلطنت میری ھے رگ رگ پہ حکومت یار کی۔۔!!
Only for Y❤️U
♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
Missing you
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
میں نے تڑپ کر کہا بہت یاد آتے ہو
اس نے کہا تم غریب لوگوں کو اور آتا ہی کیا
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
Only for U
""مجھے کیا حق ھے کہ کسی کو مطلبی کہوں. """� ..................
میں تو خود اپنے رب کو مصیبتوں کے وقت یاد کرتا ھوں.
Jutt🌹
میری محبت تم سے_ اس مقام پہ آ پہنچی ہے ۔۔۔
یا مجھ سے وفا کرو یا میری موت کی دعا کرو...
Nayyab Jutt❤️
✍️اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے
✍️شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح
خاموش رہا ہماری نیکی پے زمانہ ۔✌
عیبوں کی بات آئی تو گونگے بهی بولنے لگے ۔😶😣🤐
شدید طلب ہے مجھے اس کی
اور وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
💔
جیڑے لوگ یاراں نوں بھل جاندے نے
او شریکاں دے ہتھوں رل جاندے نے
Jutt❤️
Pyaar aese Karo jese Nobita🤴
Shizuka 👸 se karta hai.....!!
Mere hath ma tera hath ho🤝
Jawani se burhpay Tak tera sath ho👫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain