جو میرا ہے وہ بس میرا ہے
اُس پہ کسی کا حق تو دور
❎👀❌ نظر بھی نہیں منظور
مسکرانہ کون سا مشکل کام ہے
بس آپ کو سوچنا ہی تو پڑتا ہے
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا🥀
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں🌹
کسی ایک کا تو نصیب بدل دے
"یا رب"
مجھے اُس کا یا اُسے میرا کر دے
ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻋﺸﻖ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﮐﺮ
ﺑﮯ ﺣﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو
انمول جو انساں تھے بے مول بِکے ھیں
اگر تم بھی چھوڑ گئے تو دوستی پھر نہ کریں گے کسی سے "💔 "خدا کی قسم! تھوڑی سی ھی تو عمر ہے کس کس کو آزماتے پھریں گے �
غرور حسن نہیں مجھے غرور عشق ہے
وہ آ نہیں سکتے اور ہم جا نہیں سکتے
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
Haye
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
#ہم_لا_حاصل_کو_روتے_ہیں
#اور_حاصل_کو_رولاتے_ہیں
شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے🥀💕
اک شعر ہمارے نام بھی ارشاد کیجئے🙃🥀
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ
NaYYaB k naam
عشق اگر جسم کو چومنا ھے
تو میں تم سے نفرت کرتا ہوں
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
پہنچی ہوئی ہے عرش پر میری بھی اک دعا
آمین تم کہو تو میرا خدا مان جائے گا
تم حجاب میں رہو گی✌✌
زمانہ اوقات میں رہے گا💕💕
عشق ایک بَد دعا ھے، جناب
" جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے
.....❤️❤️ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤...........
.....❤️❤️"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤.........
کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی
محبت اگر برلے میں گناہ مانگے تو اسے چھوڑ دینا چاہیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain