Damadam.pk
Desi-jatti's posts | Damadam

Desi-jatti's posts:

Desi-jatti
 

Aj jawab bi deny ki b fursat nahi.....!!!
Kabhi salam sy pahly b salam karty thy.....!!!
NaYYaB

Desi-jatti
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے
صاحب
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے
Alone💔

Desi-jatti
 

کفن کی گرہ کھول کر تو دیکھ بند ہیں
صاحب
وہ آنکھیں جن کو "تم" رلایا کرتے تھے
NaYYaB💔

Desi-jatti
 

مر جاؤں تو قبر پر لکھنا
موت بہتر ہے دل لگانے سے
NaYYaB

Desi-jatti
 

کیا خوب منظر ہو گا
آپ ہوں گے
آپ کے آنسو
اور میری میت
Tanha

Desi-jatti
 

مرنا تو أک دن ہے
پھر چاہے موت مارے
یا تیرا عشق
نایاب

Desi-jatti
 

آؤ گے نہ میرے جنازے پہ
میں نے کون سا روز مرنا ہیں؟؟؟
Alone

Desi-jatti
 

میرا اللہ ڈانٹے گا آپ کو
میں نے شکایت کی ھے تہجد میں آپ کی
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

محبت تو محبت ہوتی ھے
جگر⁦❤️⁩
پھر چاہے حاصل ہو یا لاحاصل
NaYYaB Jutt

Desi-jatti
 

میں تیری آس میں یوں بیٹھی ھوں
جگر
جیسے لاعلاج کو موت کا انتظار ھو
U

Desi-jatti
 

بے موات مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے لوگ
NaYYaB

Desi-jatti
 

کوئی ایسا وظیفہ ڈھوانڈ کے دو
جو خود پہ پھونک کے مر جاوں

Desi-jatti
 

کاش میرا "ایکسیڈنٹ" ہو
ڈاکٹر بولے "آئی آیم سوری"

Desi-jatti
 

Sharafat ki duniya ka kisa hi khatam...
Ab jaisi duniya vaise Hum..
Yahan sabka ek hi takiya kalam hain...
Hazaar ka note pr baap ko salaam hai...
rishton ma bharosa or mobile ma network na ho to log game khelna lag jata hain.....!!
#mujhy nafrat hai Matlabi logon se

Desi-jatti
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے
دور رہ کے
نایاب جٹ

Desi-jatti
 

کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی پچھلے ملاقاتیں
,,JIGAR,,
بہت کچھ یاد آتا ہے بس تیری اک یاد آنے سے
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

Pagal tere Siwa to Main.....
Chocolate🍫🍫🍫kisi Ko Na don
Dil to Phir Bohat Door ki Baat hai.......❤❤U❤❤️
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

ســـچ تو یہ ہـے کہ مُمکِن نہِیں تیرے بِن جِینا.
بدل دِیا تیرے ہر انـداز نے میرے جِینے کا طـریقہ
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

Happy New Year O ho "Sorry" 🤪🤪 Good Morning "Shit" 🤭🤭 Happy Birthday "Ufffu" 😔😔 Good afternoon "No" 😂😂 I Want 2 Say Best Wishes in Ur Wedding 0ppss "No" "No" "No"🧐🧐🧐😉😉🙃🙃🙃 Haan Yaad Aya 🤔🤔🤔 I Miss U O ho "Nai Nai" 🤨🤨🙄🙄 I Love U😍 "Astaghfirullah"😤🤢🤢 O ho Nai Yaar Once Again Sorry 🤪🤪🤪 Haaan Haaan Yaad aaa Gyaaa 🙋🏻🙋🏻🙋🏻🙋🏻🙋🏻 🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍 Advance. EID Mubarak,,,,, 🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊😍😍😍😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘 I am wishing u advance EID MUBARAK 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘❤❤❤❤❤❤❤
#nayyab Jutt

Desi-jatti
 

ذرا سی چوٹ لگے تو وہ آنسوں بہا دیتی ہے،
اپنی سکون بھری گود میں ہم کو سلادیتی ہے،
کرتے ہیں خفا ہم جب تو چٹکی میں بھلا دیتی ہے،
ہوتے ہیں خفا ہم جب تو دنیا بھلا دیتی ہے،
مت گستاخی کرنا لوگو! اس ماں سے کیونکہ
جب وہ چھوڑ کے جاتی ہے ،تو واپس نہیں آتی
I love you so much maa