Damadam.pk
Desi-jatti's posts | Damadam

Desi-jatti's posts:

Desi-jatti
 

اس کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اس کی گفتگو مجھے شفاء دیتی ہے
❤❤
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

Rukhsat howa to hath bhi mila kar nahi gaya,
Wo kiun gaya ye bhi bata kar nahi gaya,
Youn lag raha hay jaisay! abhi lot aye ga,
Jalta howa charagh bhi bujha kar nahi gaya,
Ghar mein hay aaj bhi wohi khushbo basi hui,
Lagta hay youn! k jaisay wo aa kar nahi gaya,
Rehnay diya na usnay kisi kaam ka mujhay,
Aur khaak mein bhi mujh ko mila kar nahi gaya...!!
Tanha NaYYaB💔

Desi-jatti
 

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

رابطــے رکــھا کرو زندگــی کا کیا بھـــروسہ,
پھــر نہ کہـــنا دنـــیا چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں.
Tanha NaYYaB💔

Desi-jatti
 

اگر ھوں نفرت کے قابل
تو واللہ ضرور کیجئے!!
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

عشق نئیں ہوندا نال تعویزاں تے چھڈ دے قلم دواتاں،
عشق جینا دے ہڈیں رچیا_____اوه نئیں پچھدے ذاتاں۔
Royal Jutt💕
NaYYaB NaWaB JutT❤️

Desi-jatti
 

کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی
اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے...
❣❣تنہا دل ❣❣
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

چلو چھوڑو صبح صبح _____ان دنیا کی باتوں کو🔥
یہ بتاؤ خیریت تھی _____جو رات خواب میں چلے آئے
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

Han yeh sach hai k us ny choor Diya hai mujhe...!!
Sach yeh b hai k ma Jan se b zada pyaari thi usy...!!
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

اک نظر تها جو اس پری کو دیکها
مت پوچھ بن پیے تها میں بھکا
ویسے تو کی ہے عشق سے طوبہ
مگر اسے دیکهہ پھر دل میں کهلا جہروکا
یوں تو میں نکل آیا وہاں سے
لکن روح کو ہے وہیں کسی نے روکا
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤ خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.
Alone

Desi-jatti
 

تجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حسن اتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سو جدائی کی وبا پھیل گئی ??
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

اپنے نہیں ،تمہارے کوچے میں کیے چراغاں
اندھیرے سے وہ شخص خد بهی تو ڈرتا تها
اب خاموش بیٹھا ہے آخری صف میں
رونق محفل ،جو شخص ہوا کرتا تها
ماں تکتی ہے اس اجڑے چمن کو
جو بچهپن میں سجتا سنورتا تها
تم نے جان لیلی اس کی ناداں !!
وہ شخص تمہیں پہ ہی تو مرتا تها
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

اک نظر تها جو اس پری کو دیکها
مت پوچھ بن پیے تها میں بھکا
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے💔
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے😭
🔥🔥
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

وہ جو اک شخص مجھے طعنہ جاں دیتا ہے
مرنے لگتی ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتاہے
تیری شرطوں پے ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے🔥🔥

Desi-jatti
 

بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اس نے مجھ کو جگائے رکھا ہے ...

Desi-jatti
 

"شائستہ آدمی کی پہچان یہ ہے کہ اگر اس کے سامنے کسی بیماری کا ذکر کیا جائے تو وہ آگے سے کوئی نسخہ بیان نہ کرے۔"
مشتاق احمد یوسفی کی سدا بہار باتیں

Desi-jatti
 

Izat k Bina Muhabbat ka koi b wajood nahi.......!!!!

Desi-jatti
 

Muhabbat to Phir muhabbat hai na "Sahib"😘🥰😉
AP se thi AP se hai or ap se hi rhy gi hamesha...!!